English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

بھارتی نژاد" اجے بنگا "عالمی بینک کے چیف ایگزیکٹو نامزد

  25/فروری/2023(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ واشنگٹن، ماسٹر کارڈ کے سابق چیف ایگزیکٹو اجے بنگا کو عالمی بینک کی سربراہی کے لیے نامزد کر رہا ہے۔ ڈان اخبار میں شائع ہونے والی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق امریکا کی جانب سے یہ اعلان عالمی بینک کے موجودہ سربراہ ڈیوڈ مالپاس کی جانب سے قبل از وقت مستعفی ہونے کے منصوبے کے بعد سامنے آیا۔ ترقیاتی قرض دہندہ نے 29 مارچ تک جاری رہنے والے ایک عمل میں امیدواروں کی نامزدگیوں کو قبول کرنا شروع کیا تھا، بینک کا کہنا

مزید پڑھئے

ٹرینوں کو ڈیزائن کرتے وقت اسپین نے کی یہ انوکھی غلطی

میڈرڈ: 22/فروری/2023(فکروخبر/ذرائع)  ٹرینوں کو جدید بنانے کے چکر میں اسپین نے انوکھی غلطی کر دی، ٹرینوں کو ڈیزائن کرتے وقت سرنگوں کی پیمائش بھول گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپین میں ریلوے اسکینڈل کئی عہدے داروں کے عہدے کھا گیا، تنگ سرنگوں کے لیے چوڑی ٹرینیں ڈیزائن کرنے پر اسپین کی سرکاری ٹرین کمپنی رینفے کے سربراہ ایسائیس ٹابواس اور وزیر مملکت برائے ٹرانسپورٹ ازابیل پاردو اپنے عہدوں سے مستعفی ہو گئے۔ 258 ملین یورو کی لاگت سے تیار کی جانے والی ریل گاڑیوں کے

مزید پڑھئے

افغانستان منجمد فنڈز :نصف نائن الیون متاثرین کو دینے کا فیصلہ غیر قانونی،لیکن فی الفور افغانستان کے حوالے نہیں کیا جائے گا،جانیے کیوں؟

نیویارک: 22/فروری/2023(فکروخبر/ذرائع) امریکا میں نیویارک کی عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ حکومت کا افغانستان کے منجمد فنڈز میں سے نصف نائن الیون متاثرین کو دینے کا فیصلہ غیر قانونی ہے اور حکومت ایسا کرنے کا اختیار نہیں رکھتی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیویارک کی ایک عدالت نے افغانستان کے مرکزی بینک کے منجمد فنڈز میں 3.5 بلین ڈالر 11 ستمبر 2001 کے دہشت گردانہ حملوں کے متاثرین کے اہل خانہ کو دینے کے حکومتی فیصلے کو غیر قانونی قرار دیدیا۔ جج ڈینیئلز نے 30 صفحات پر مشتمل فیصلے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 12 of 238  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا