English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

موہالی دھماکہ : بزدل لوگ پنجاب کا امن وامان خراب کرنا چاہتے ہیں: کیجریوال

نئی دہلی:10 مئی 2022(فکروخبر/ذرائع)دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے پنجاب کے موہالی میں دھماکے کو ایسے لوگوں کی بزدلانہ کارروائی قرار دیا ہے جو ریاست میں امن وامان کو خراب کرنا چاہتے ہیں۔ کیجریوال نے آج ایک ٹوئٹ میں کہا، کہ "موہالی دھماکہ ان لوگوں کی بزدلانہ کارروائی ہے جو پنجاب کے امن ومان کو خراب کرنا چاہتے ہیں۔ عام آدمی پارٹی کی پنجاب حکومت ان لوگوں کے منصوبوں کو کبھی پورا نہیں ہونے دے گی۔ پنجاب کے سبھی لوگوں کے تعاون سے ہرحال میں امن قائم کیا جائے گا اور مجرموں

مزید پڑھئے

اب تاج محل کے بند کمرے کھلوانےکے لئے بی جے پی لیڈر نے ہائی کورٹ میں داخل کی عرضی ،

نئی دہلی:09 مئی 2022(فکروخبر/ذرائع)الہ آباد ہائی کورٹ میں ایک عرضی دائر کی گئی ہے جس میں آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا کو آگرہ میں تاج محل کے 20 کمروں کو کھولنے کی ہدایت طلب کی گئی ہے تاکہ ان میں ہندو مورتیوں یا صحیفوں کی ممکنہ موجودگی کی جانچ کی جاسکے۔ یہ عرضی رجنیش سنگھ نے دائر کی ہے، جو ایودھیا میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے میڈیا ڈیسک کے انچارج ہیں۔ مغل بادشاہ شاہ جہاں نے 1632 میں تاج محل کی تعمیر کا کام شروع کیا تھا اور یہ منصوبہ 1653 میں مکمل ہوا تھا۔ تاہم کچھ ہندوتوا مورخین نے

مزید پڑھئے

ہندو مسلمان اکٹھے ہو کرروزی روٹی کے سوال پر لڑو: ستیہ پال ملِک

مظفر نگر:09 مئی 2022(فکروخبر/ذرائع) ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے سابق رکن پارلیمان ہریندر ملک کی رہائش گاہ پر آج میگھالے کے گورنر ستیہ پال ملک پہنچے، یہاں پر ان کا گرم جوشی کے ساتھ استقبال کیا گیا۔ میڈیا کے ساتھ مخاطب ہوتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسان تحریک میں حکومت کے ذریعے کیے وعدے پورے نہیں ہوتے نظر آرہے ہیں۔ کسانوں کو دوبارہ لڑائی میں جانا پڑے گا۔ خاص طور سے جو ایم ایس پی والا قوانین ہے اسے تو فوراً ہی ماننا چاہیے۔ 'ہم نے حکومت سے اس معاملے پر کافی بات کی ہے۔

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 118 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا