English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

گرمی کی شدت سے بے حال ہندوستان ،کئی شہرون میں درجہ حرارت 49 ڈگری کے پار

:16؍ مئی 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)ہریانہ اور دہلی کے بیشتر حصوں، جنوبی اتر پردیش کے کئی حصوں، جموں ڈویژن، ہماچل پردیش، مغربی راجستھان، پنجاب کے کچھ حصوں اور مشرق میں کچھ مقامات پر شدید گرمی پڑ رہی ہے۔ راجستھان اور شمالی مدھیہ پردیش، اتر پردیش کے باندا میں اتوار کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 49 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ (آئی ایم ڈی) نے کہا کہ ودربھ کے بہت سے حصوں اور جنوب مغربی بہار اور جھارکھنڈ کے الگ تھلگ حصوں میں لو جیسے حالات دیکھے گئے ہیں، پیشین

مزید پڑھئے

بھارتی کسان یونین دو دھڑوں میں تقسیم ! ٹکیت برداران باہر !

لکھنؤ:16؍ مئی 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع) تین زرعی قوانین کے خلاف ایک سال سے زیادہ وقت تک چلی کسان تحریک کی قیادت کرنے والے بھارتیہ کسان یونین(بی کے و) میں اتوار کو پھوٹ پڑ گئی اور وہ دوگروپوں میں تقسیم ہوگئی۔ تنظیم کے لیڈر راجیش سنگھ چوہان نے یہاں پریس کانفرنس میں بی کے یو کے ترجمان راکیش ٹکیٹ اور ان کے بھائی و بی کے یو پی کے صدر نریش ٹکیٹ پر سیاست سے متاثرہ ہونے کا الزام لگاتے ہوئے بی کے یو سے اپنی راہ کو جدا کرنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ ان کی تنظیم کا نام بھارتیہ

مزید پڑھئے

کیرالہ میں انتہائی تیز بارش کی پیش گوئی، 5 اضلاع میں ریڈ الرٹ جاری

رواننت پورم:16؍ مئی 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)ریاست کیرالہ کے پانچ اضلاع ارناکولم، اڈوکی، تریشور، کوزی کوڈ اور کنور میں محکمہ موسمیات کی جانب سے اگلے دو دنوں میں بھاری بارش کی پیش گوئی کے بعد ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ پیر کو محکمہ موسمیات کے ذرائع نے بتایا کہ اگلے 24 گھنٹوں میں بعض مقامات پر انتہائی تیز بارش (204.5 ملی میٹر) کا امکان ہے۔ اس کے ساتھ ہی کولم، پٹھانمتھیٹا، کوٹائم، الاپوزا، ملاپورم، وایناڈ، کاسرگوڈ اضلاع کے لیے اورنج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ پیر کو ترواننت پورم اور

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 119 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا