English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

امریکا:شدید برفانی طوفان ،نظام زندگی بری طرح متاثر اور لاکھوں گھروں کو بجلی کی فراہمی معطل

4/فروری/2022(فکروخبر/ذرائع)امریکہ کی کئی ریاستوں میں شدید برفانی طوفان کے باعث نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق ’نار ایسٹر‘ برفانی طوفان ملک کے شمال مشرقی حصے سے گزر رہا ہے۔ امریکہ بھر میں جمعرات کو بارش اور برفباری کی وجہ سے ساڑھے تین لاکھ گھروں اور کاروباری مراکز میں بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے۔ امریکی ریاست الباما کو طوفان کا سامنا رہا، جبکہ کچھ علاقوں میں برف کی تہیں بھی جم گئیں۔ برفانی طوفان کے باعث مسافروں کی

مزید پڑھئے

فلپائن : مسلم خواتین اہلکاروں کے یونیفارم میں اب اسکارف بھی شامل!

منیلا : 4/فروری/2022(فکروخبر/ذرائع)فلپائن میں کوسٹ گارڈ کی مسلم خواتین اہلکاروں کے مطالبے پر یونیفارم میں اب اسکارف کو بھی باضابطہ طور پر شامل کر لیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن میں کوسٹ کی خواتین اہلکاروں کے یونیفارم میں تبدیلی کی منظوری دیدی گئی ہے جس میں سر اور سینے کو ڈھانپنے کے لیے اسکارف کو بھی یونیفارم میں شامل کرلیا گیا ہے۔ فلپائن کوسٹ گارڈ میں 200 سے زائد خواتین اہلکار ہیں جو یونیفارم میں حجاب کو شامل کرنے کا مطالبہ کرتی آئی ہیں اور جس کی

مزید پڑھئے

امریکا کے دو مخالف ممالک ایک صف میں!

  بیجنگ  :4/فروری/2022(فکروخبر/ذرائع)یوکرائن تنازع پر امریکا اور برطانیہ سمیت یورپی ممالک کے ساتھ کشیدگی پر روس کے صدر ولادیمیر پوٹن چین پہنچ گئے جہاں ان کا استقبال صدر شی جن پنگ نے کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے صدر اپنے چینی ہم منصب سے ملنے بیجنگ پہنچ گئے۔ چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے خطے تناؤ کی صورت میں ایک دوسرے کی مدد کرنے کے علاوہ توانائی کے معاہدوں پر بھی اتفاق کیا۔ یورپ میں روس گیس فراہم کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے جو

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 33 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا