English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

مدھیہ پردیش میں لو جہاد کی روک تھام کے نام پر بنایا گیا قانون منظور ، اپوزیشن نے حکومت کی منشا پر اٹھائے سوال

بھوپال:08 مارچ2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) مدھیہ پردیش میں لو جہاد کے خلاف لایا جانے والا ایم پی مذہبی آزادی بل2021 صوتی ووٹوں کے ذریعہ اسمبلی میں منظور کیا گیا۔ تاہم ، حزب اختلاف کی کانگریس پارٹی کے ممبروں نے بل کی دفعات پر اعتراض کیا۔وزیر داخلہ نروتم مشرا نے اس بل پر بحث کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ دھوکے میں رکھ کر مذہب تبدیل کرانے والوں کے خلاف سخت دفعات ک التزمات ہیں۔ اس طرح کے کاموں کو روکنے کے لئے بھی بل میں التزامات کئ گئے ہیں۔ مشرا نے بحث کے دوران حزب اختلاف کے ممبروں کی

مزید پڑھئے

تلنگانہ کے بھینسہ میں فرقہ وارانہ تشدد ، مسجد میں پتھراو، مکانات نذر آتش ، علاقہ میں خوف کا سایہ

بھینسہ:08 مارچ2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) تلنگانہ کے حساس علاقہ بھینسہ شہر میں فرقہ وارانہ تشدد پھوٹ پڑا ۔جس کے بعد محلہ ذوالفقار میں بڑے پیمانے پر سنگباری کا سلسلہ شروع ہوگیا جس میں ذوالفقار مسجد کونشانہ بناتے ہوئے نقصان پہنچایاگیا ۔اس کے علاوہ اس علاقہ میں مکان ،موٹرسیکل اور دیگر اشیاء کو نذرآتش کردیا گیا ۔ سنگباری میں6 افراد شدید زخمی ہوگئے جن میں ایک کی حالت نازک بتائی گئی ہے ۔ سنگباری میں پولیس کو نشانہ بنایاگیا اور حالات کو دیکھتے ہوئے دیگرمقامات کی پولیس کو بھاری

مزید پڑھئے

جموں کشمیر :روہنگیا پناہ گزینوں کے ویریفکیشن کارروائی سے خوف کا ماحول

جموں کے نروال اور بھٹنڈی علاقے میں آباد روہنگیا پناہ گزینوں کو گزشتہ کل جموں کے مولانا آزاد کرکٹ اسٹیڈیم میں گاڑیوں میں بھر کر لایا گیا جس کے بعد ان میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ جموں انتظامیہ کے مطابق 155 روہنگیا پناہ گزینوں کے پاس مکمل دستاویز نہ ہونے کے سبب انہیں ہولڈنگ سنٹر منتقل کیا گیا ہے جبکہ کنبوں کے ساتھ رہنے والوں کو ان کے پناہ گزین کیمپوں میں جانے کی اجازت دی گئی ہے۔ پیر کو بھی روہنگیا پناہ گزینوں کی ویریفکیشن کا عمل جاری رہا جس کے سبب پناہ گزیوں کو اپنے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 211 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا