English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

بی جے پی کا انتخابی منشور’ جھوٹ کا پلندہ‘اب جھانسے میں نہیں آئے گی عوام : بی ایس پی

:09فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)بہوجن سماج پارٹی جو اپنا انتخابی منشور جاری نہیں کرتی لیکن وہ دیگر پارٹیوں کے منشور پر اپنا رد عمل ضرور ظاہر کرتی ہے۔بہوجن سماج پارٹی نے منگل کو کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کا انتخابی منشور جھوٹ کا پلندہ ہے۔ بی ایس پی جنرل سکریٹری ستیش چندر مشرا نے کہا کہ بی جے پی کا انتخابی منشور ریاست کو برباد کرنے والے جھوٹے وعدوں کا پلندہ ہے ۔ انہوں نے اس موقع پر ایس پی کے منشور کی بھی تنقید کی اور کہا کہ ایس پی کا وعدہ اترپردیش میں جرائم کو بڑھاوا دینے

مزید پڑھئے

دہلی فساد : جمعیۃ علماء ہند کی عرضی کو دہلی ہائی کورٹ نے معقول قراردیا،اگلی سماعت 16فروری کو

:09فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)دہلی ہائی کورٹ نے شمال مشرقی دہلی میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادات کی عدالتی تحقیقات کے جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانامحمود مدنی کے مطالبہ کو معقول قرار دیتے ہوئے اس کی اگلی سماعت 16فروری کی تاریخ مقرر کردی۔ اس سلسلے کی ایک جمعیۃ علماء ہند کی عرضی پر اہم سماعت ہوئی، جس میں جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانامحمود مدنی کی طرف سے درخواست کی گئی ہے کہ پورے فساد کی انکوائری کے لیے عدالت کی نگرانی میں ایس آئی ٹی تشکیل دی جائے اور دہلی پولس کو ہدایت دی جائے

مزید پڑھئے

یوپی کے لئے کانگریس کے انتخابی منشور کا تیسرا حصہ جاری، کسانوں کا قرض 10 دن میں معاف کرنے کا وعدہ

لکھنؤ:09فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)اتر پردیش میں پرینکا گاندھی کی قیادت میں انتخابی میدان میں مقابلہ کر رہی کانگریس پارٹی نے اپنے انتخابی منشور کا تیسرا حصلہ ’اُنتی ودھان‘ جاری کر دیا ہے۔ انتخابی منشور کے اس حصہ میں تمام طبقات کی ترقی کو ملحوظ خاطر رکھا گیا ہے جبکہ سابق دو حصے شکتی ودھان (خواتین پر مبنی) اور بھرتی ودھان (نوجوانوں پر مبنی) کے نام سے جاری کئے گئے ہیں۔ کانگریس کے منشور کا یہ حصہ ریاست میں پہلے مرحلہ کے تحت 10 فروری کو ہونے والی ووٹنگ سے عین قبل جاری

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 141 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا