English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

اترکنڑا ضلع میں پی یو سی امتحانات کا آغاز

بھٹکل:یکم مارچ 2018(فکروخبرنیوز) اترا کنڑا ضلع میں آج سے پی یو سی کے امتحانات کا آغا ز ہو چکا ہے ،اترکنڑا ضلع کے تیس امتحانات کے سینٹروں میں کل 15518 طلباء نے حصہ لیا ہے ، اعداد و شمار کے مطابق پی یوسی کے تین سیکشنوں میں سے آرٹس سیکشن میں 4166طلباء ،کامرس میں 7308جبکہ سائنس میں 8450طلباء نے حصہ لیاہے ، یکم مارچ جمعرات سے شروع ہونے والے امتحانات کا آغاز آج صبح نو بجے سے شروع ہو اامتحان ہال میں حاضری کے لئے 9:00بجے کا وقت مقرر کیا گیا تھا ،جس مین طلباء نے وقت پر پہونچ کر اطمینان کے ساتھ

مزید پڑھئے

جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں اللجنۃ العربیہ کے زیر اہتمام اسلامی ترانے مسابقہ کا انعقاد

اسلامی ترانوں سے سامعین کے دلوں کو ایمانی جذبات سے کیا سرشار بھٹکل : یکم مارچ۔2018 (فکرو خبر نیوز) طلباء کے اندر مو جود مختلف صلا حیتیوں کو پروان چڑھانے اور اس میں نکھار پیدا کر نے کے لئے اللجنۃ العربیہ جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے پلیٹ فارم سے مختلف قسم پروگرامات منعقد ہو تے رہتے ہیں ،جس کے ذریعہ طلباء اپنی صلا حیتیوں کا بہترین انداز میں مظاہرہ کر تے ہیں ،اسی سلسلہ کی مناسبت سے بروز بدھ رات بعد نماز عشاء جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں مسابقہ اسلامی ترانے کا انعقاد کیا گیا ، جس میں

مزید پڑھئے

بھٹکل جامع مسجد میں جمعہ کی نماز میں شام کے مسلمانوں کے حالات دیکھتے ہوئے قنوتِ نازلہ کا اہتمام کیا گیا

بھٹکل 02؍ مارچ 2018(فکروخبرنیوز) عالم اسلام خصوصاً ملک شام میں جنگی حالات اور وہاں مسلمانوں پر ہورہے مظالم کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے جامع مسجد بھٹکل کے امام وخطیب مولانا عبدالعلیم خطیب ندوی نے آج جمعہ کی نماز میں قنوتِ نازلہ کا اہتمام کیا۔ سیکڑوں لوگوں کی امامت کرتے ہوئے مولانا موصوف نے شام کے مسلمانوں پر ہورہے مظالم کے ساتھ فلسطین اور دنیا کے مختلف علاقوں میں مسلمانوں کے خلاف برسرِ بیکار باطل طاقتوں کی پرزور مذمت کی ۔ مولانا نے اس موقع پر مسجد اقصیٰ کی بازیابی کے لیے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 264 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا