English   /   Kannada   /   Nawayathi

امریکہ۔ایران کشیدگی کم کروانے میں تعاون جاری ہے : قطری وزیر خارجہ

share with us

دوحہ:10جون2019(فکروخبر/ذرائع)قطری وزیر خارجہ  محمد  بن عبدالرحمن الثانی نے  کہا ہے کہ ان کا ملک کشیدگی کم کروانےکےلیے   ایران اور امریکہ کے درمیان   رابطہ قائم رکھے ہوئے ہے ۔

 الثانی نے اس بات کا اظہار لندن میں  کرتےہوئے کہا کہ  ہمیں یقین ہے کہ  طرفین  باہمی  تعلقات       بحال کرنے  میں  پہل کریں گے  کیونکہ    آج نہیں تو کل یہ کشیدگی  ضرور کم ہوگی

  قطری وزیر خارجہ نے کہا کہ   قطر، عُمان،   ایران  اور جاپان   سمیت دیگر ممالک   اس کشیدگی کو کم کروانے میں مصروف ہیں  کیونکہ اس کے نتائج کافی خطرناک ہونگے اور جس کا  نقصان  تمام ممالک   کو برداشت کرنا پڑے گا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا