:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

کابل:11جون2019(فکروخبر/ذرائع)افغانستان میں سیکورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے طالبان کی قید سے 44قیدیوں بازیاب کر وا لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان ضلعی گورنر خانزادہ مظلوم نے بتایا کہ قندوز کے ضلع یغلدز مرکزئی میں سیکورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے سیکورٹی اہلکاروں اور عام شہریوں سمیت 44افراد کو طالبان کی قیدسے بازیاب کروا لیا۔ وزارت داخلہ کے ترجمان نصرت رحیمی نے بھی آپریشن کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ بازیاب کرائے گئے افراد میں سترہ عام شہری اور دیگر سیکورٹی اہکا ر شامل ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |