English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

اسرائیلی پولیس اسلامی اوقاف کے مدیر کو گرفتار کر کے لے گئی

09 جولائی2020(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی پولیس نے القدس  اوقاف اسلامی  سے منسلک مسجد الاقصی  کے انتظامی ادارے کے  مدیر بسام الحلاق کو گرفتار کر لیا ۔ اسلامی اوقاف  کے ایک عہدے دار کے مطابق، مقبوضہ مشرقی القدس   کے قدیم شہر میں واقع مسجد الاقصی میں اسرائیلی پولیس نے داخل ہوتے ہی ہمارے مدیر کو گرفتار کر لیا۔ اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر عہدےدار نے بتایا کہ ہمارے مدیر کی گرفتاری دراصل مسجد الاقصی کے جنوب مغرب میں واقع مروانی جامع مسجد کی تزیئن نو

مزید پڑھئے

سنچری ڈیل کا منصوبہ فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ مذاکرات کی بنیاد بن سکتا ہے :نیتن یاھو

07 جولائی2020(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ وہ امریکا کے مشرق وسطیٰ کے لیے امن منصوبے سنچری ڈیل پرعمل درآمد کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ سنچری ڈیل کا منصوبہ فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ مذاکرات کی بنیاد بن سکتا ہے۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ وہ فلسطینیوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیارہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امن منصوبی فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ مذاکرات کی بنیاد بن سکتا ہے۔ خیال رہے کہ

مزید پڑھئے

فلسطینی اراضی پر اسرائیلی ڈاکہ زنی روکی جائے: او آئی سی

07 جولائی2020(فکروخبر/ذرائع)اسلامی تعاون تنظیم نے عالمی برادری اور سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی اراضی پر اسرائیلی ریاست کی ڈاکہ زنی روکی جائے۔ او آئی سی کی طرف سے جاری بیان میں مشرق وسطیٰ میں عالمی برادری کی زیرنگرانی امن مواقع کے حصول کے لیے ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل یوسف بن العثیمین کی جانب سے سلامتی کونسل کے رکن ممالک کو ایک مکتوب ارسال کیا گیا ہے جس میں انہوں نے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 13 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا