English   /   Kannada   /   Nawayathi

یونانی کوسٹ گارڈ کی جانب سے ترکی کے پانیوں میں دھکیلے جانے والے پناہ گزینوں کو بچالیا گیا

share with us

:30جون2020(فکروخبر/ذرائع)بالک  ایسر کے ضلع آئیوالک  اور ازمیر کے  ضلع  دکیلی میں  64 پناہ گزینوں کو بچایابچا لیا گیا ہے جنھیں یونانی کوسٹ گارڈ ز نے ترک پانیوں کی  طرف واپس دھکیل دیا تھا۔

آئیوالک سے  یونان کے لیسبوس جزیرے جانے کی کوشش کرنے والے غیر ملکی شہری ، ربڑ کی ایک کشتی کے ذریعہ بحیرہ ا یجین سے  یونانی  جزیرے  کی جانب روانہ ہوئے تھے۔

40 افراد  جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے  کو یونانی کوسٹ گارڈ نے ترک پانیوں کی جانب  دھکیل دیا تھا  ترک کوسٹ گارڈ کمانڈ ز نے ایک کشتی میں بٹھا کر  محفوظ علاقے پہنچادیا ہے۔

دکیلی کے ساحل سے  دو کشتیوں میں و انسانوں کے سوار ہونے کی اطلاع ملنے  ان افراد کو بچانے کے لیے   کھلے سمندر روانہ ہوگئے اور انہوں نے  یونانی کوسٹ گارڈ کی جانب سے دھکیلے جانے والے  24 پنا گزینوں  کا بچالیا ہے۔

ان پناہ گزینوں کو   محفوظ مقامات  منتقل کرنے کے بعد پناہ گزینوں کے آفس  بھیج  دیا گیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا