English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

دنیا کے 27 ممالک کا روس کیخلاف بڑا اعلان

ماسکو :03 مارچ2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) کریملن کے سخت ناقد الیکسی ناوالنی کو مبینہ طور پر زہر دینے کے معاملے پر روس کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، 27ممالک نے متحد ہوکر روس کیخلاف بڑا ایکشن لے لیا۔ یورپی یونین کے 27 ممالک کے سفیروں نے روسی بلاگر الیکسی ناوالنی کی صورتحال کے پیش نظر روس مخالف مزید پابندیوں پراتفاق کیا ہے۔ پریس کے مطابق یورپی مستقل نمائندوں نے الیکسی ناوالنی فیصلے کے ذمہ دار افراد کے خلاف انسانی حقوق کی پامالی کا الزام عائد کرتے ہوئے پابندیاں عائد

مزید پڑھئے

ٹرمپ نے 2024 کے صدارتی انتخابات لڑنے کی طرف دیا اشارہ

واشنگٹن : امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک پھر اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ آئندہ انتخابات میں جوبائیڈن کو شکست دے کر دوبارہ ملک کی باگ دوڑ سنبھالیں گے۔ یہ بات انہوں نے عہدہ صدارت سے سبکدوش ہونے کے بعد پہلی بار ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتےہوئے کہی، اپنے خطاب میں انہوں نے اس بات کا اشارہ دیا کہ وہ آئندہ بھی انتخابات لڑسکتے ہیں۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اتوار کی شام کو اورلینڈو میں ہونے والی کنزرویٹیو پولیٹیکل ایکشن کی ایک کانفرنس میں شریک ہوئے، بیس جنوری کو جو

مزید پڑھئے

پانچ سالا اقتدار کا سچ سامنے : صدر کو بھیجا گیا جیل

پیرس: یکم مارچ2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو بدعنوانی اور اثر و رسوخ کے غلط استعمال کے جرم میں ایک سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پیرس کی ایک عدالت نے 2007 سے 2012 تک ملک کے صدر رہنے والے نکولس سرکوزی کو ایک جج خریدنے اور 2007 میں اپنی صدارتی انتخاب میں لوریئل وارث لیلیان بیٹن کورٹ سے غیر قانونی ادائیگی قبول کرنے کے جرم میں ایک سال کے لیے جیل بھیج دیا۔ عدالت نے سابق صدر نکولس سرکوزی کو کسی بھی عہدے پر کام کرنے سے بھی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 50 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا