English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

چمگادڑوں میں کورونا وائرس کی تشخیص

بنکاک:13 فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) تھائی لینڈ میں چمگادڑوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ میں چمگادڑوں میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ماہرین نے اسے وائرس کی جڑ تک پہنچنے کے لیے اہم قدم قرار دے دیا۔ تھائی لینڈ میں سائنس دانوں کی ٹیم نے غار میں موجود چمگادڑوں میں وائرس کی تشخیص کی، چمگادڑوں میں مخصوص وائرس کے 90 فیصد جراثیم پائے گئے جو دنیا بھر میں عالمی وبا کے پھیلنے کا سبب بنے۔ بنکاک یونیورسٹی کے ماہرین کا

مزید پڑھئے

جاپان کوروناویکسین کی لاکھوں خوراکیں ضایع کردے گا، مگر کیوں؟

ٹوکیو: 13 فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)جاپان مخصوص سرنجیں نہ ہونے کی وجہ سے کوروناویکسین کی لاکھوں خوراکیں ضایع کرسکتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ویکسین کے ہر وائل سے آخری خوراک نکالنے کے لیے خاص قسم کی سرنج چاہیے ہوتی ہے، جاپان کے پاس مذکورہ سرنج کی قلت کے باعث لاکھوں ڈوز ضایع ہوسکتی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق فائزر/بائیو این ٹیک ویکسین کے وائل میں 6 خوراکیں ہوتی ہیں، پانچ ڈوز کے بعد چھٹی خوراک نکالنے کے لیے مخصوص سرنج چاہیے ہوتی ہے جسے لو ڈیڈ اسپیس کہا

مزید پڑھئے

کرونا وائرس کے دیرپا اور طویل المدتی نقصانات :ایک خاتون کی کیفیت نے ماہرین کو کیا پریشان

13 فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)کرونا وائرس کے دیرپا اور طویل المدتی نقصانات کی فہرست طویل ہے اور اب حال ہی میں ایک خاتون کی کیفیت نے ماہرین کو پریشان کردیا۔ اٹلی کی رہائشی 86 سالہ خاتون کچھ عرصہ قبل کرونا وائرس سے صحت یاب ہوئی تھیں تاہم اس وائرس کی وجہ سے وہ گینگرین کا شکار ہوگئیں جس میں ان کے ہاتھ کی 3 انگلیوں تک خون کی رسائی رک گئی جس کے بعد ڈاکٹرز نے ان انگلیوں کو کاٹ دیا۔ ڈاکٹرز کے مطابق کرونا وائرس کی وجہ سے ان کی خون کی نالیوں کو سخت نقصان پہنچا جس کا نتیجہ گینگرین

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 51 of 238  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا