English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

اسرائیلی زندانوں میں 180 فلسطینی بچوں کی زندگیاں خطرات سے دوچار

غزہ: 18 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )فلسطینی وزارت تعلیم نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں قید 180 کم سن فلسطینی بچوں کو فوری اور غیر مشروط طور پر رہا کیا جائے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق وزارت تعلیم کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں اس وقت 180 فلسطینی بچے پابند سلاسل ہیں۔ کرونا وباء نے ان بچوں کی زندگیاں خطرات سے دوچار کر دی ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ سال 2020ء کے آغاز میں اسرائیلی زندانوں میں 18 سال سے کم عمر کے 210 بچے پابند سلاسل تھے۔ ان میں 180

مزید پڑھئے

مسجد اقصیٰ رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے دوران بند رہے گی

مقبوضہ بیت المقدس: 18 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )مقدس شہر میں فلسطینی علما کی ایک کونسل نے گذشتہ جمعرات کو اعلان کیا کہ مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ   رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے دوران  کرونا وائرس کی وجہ سے مسلمان عبادت گزاروں کے لیے بند رہے گی۔ اسلامی فتووں اور صحت کی ہدایات کی تعمیل میں مقبوضہ بیت المقدس میں اوقاف  کونسل اور اسلامی امور اور مقدس مقامات  نے کہا کہ رمضآن المبارک کے مقدس مہینے کے دوران مسجد اقصیٰ میں مسلمان عبادت گزاروں کے

مزید پڑھئے

ڈبلیو ایچ او نے گوشت، مچھلی اور سبزی منڈیوں میں حفظان صحت سے متعلق سخت قوانین کے نفاذ کی سفارش کی

نئی دہلی: 18 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع ) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ انسانوں کو متاثر کرنے والے 70 فیصد نئے وائرس جانوروں سے آتے ہیں، لہذا دنیا بھر کے ممالک کو میٹ کے لئے جنگلی جانوروں کی تجارت پر سختی سے پابندی عائد کرنی چاہیے۔ ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل، ڈاکٹر ٹیڈروس گیبریس نے جمعہ کے روز کورونا وائرس ’کوویڈ 19‘ پر باقاعدہ پریس کانفرنس میں کھانے پینے کے کچے سامان جیسے میٹ، مچھلی اور سبزی منڈیوں (ویٹ منڈیوں) میں حفظان صحت سے متعلق سخت قوانین کے نفاذ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 78 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا