English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے 13 لاکھ سے زائد

: 07 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )عالمی سطح پر نئے کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد 13 لاکھ 60 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔ اس مہلک بیماری کے سبب ہلاکتوں کی تعداد 76 ہزار کے قریب ہے۔ سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکا ہے جہاں تین لاکھ 69 ہزار کے قریب افراد اس بیماری میں مبتلا ہو چکے ہیں۔ سب سے زیادہ ہلاکتیں اٹلی میں ہوئی ہیں جن کی تعداد 16 ہزار پانچ سو سے زائد ہے۔ دوسری طرف اس مرض سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بھی بڑھ کر دو لاکھ 90 ہزار کے قریب پہنچ چکی

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 577 افراد کورونا کا شکار؛ مریضوں کی تعداد 4004 ہوگئی

 اسلام آباد: 07 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع ) ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 577 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 4004 ہوگئی ہے۔ قومی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 577 افراد کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا، جس کے نتیجے میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4004 ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں وائرس سے مزید 4 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 54

مزید پڑھئے

کیا چین کرونا سے جنگ جیت گیا ! آج کوئی موت واقع نہیں ہوئی

بیجنگ: 07 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع ) چین نے کروناوائرس پر قابو پالیا ہے، گزشتہ روز سے اب تک مہلک وائرس سے کوئی موت واقع نہیں ہوئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چینی حکومت بروقت حکمت عملی اور عوامی تعاون سے وبائی مرض کو شکست دینے میں تقریباً کامیاب ہوچکی ہے۔ چین میں گزشتہ روز سے اب تک ایک بھی شہری ہلاک نہیں ہوا ہے۔ رواں سال جنوری سے چین میں شہری وبائی مرض سے ہلاک ہورہے تھے، تاہم اب کروناوائرس سے کوئی بھی شہری ہلاک نہیں ہورہا۔ البتہ 32 نئے کیسز سامنے آئے،

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 79 of 238  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا