English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

اسکولوں سے طلبہ کا اخراج، نوجوانوں میں جرائم میں اضافہ ہوتا ہے، ماہرین کا دعویٰ

لندن:15؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع) ہوم آفس کی ایک رپورٹ میں ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ سکولوں سے طلبہ کے اخراج کی وجہ سے نوجوانوں میں جرائم کے رجحان میں اضافہ ہوتاہے۔ماہرین کا کہناہے کہ جن نوعمر طلبہ کو سکولوں سے نکال دیاجاتاہے ان کے پرتشدد وارداتیں کرنے والے گروہوں اور کاؤنٹی میں منشیات فروشوں کے ہتھے چڑھنے کے خدشات بڑھ جاتے ہیں۔ ڈیٹا سے انکشاف ہواہے کہ گزشتہ چند برسوں کے دوران سکولوں سے نکالے جانے والے نوجوانوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہواہے۔ٹیلی گراف نے یہ خبر دیتے

مزید پڑھئے

شام میں جاری بحران کا کوئی فوجی حل نہیں: انتونیو گوٹیریس

نیویارک:15؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیریس نے شام میں ہونے والی پیش رفت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطہ اس وقت سرد جنگ کی حالت میں ہیاور صورت حال کو معمول پر لانے کے لیے کوئی ذرائع نہیں۔انھوں نے یہ بات العربیہ نیوز کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں کہی ہے۔انھوں نے ہفتے کے روز شام پر امریکا ، برطانیہ اور فرانس کے فضائی حملوں کے بعد اقوام متحدہ کے تمام رکن ممالک پر زوردیا ہے کہ وہ ضبط وتحمل کا مظاہرہ کریں اور شام میں کسی ایسی

مزید پڑھئے

شام پر حملے کے بعد تھریسامے نئی مشکلات سے دوچار

لندن :15؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع) برطانوی وزیراعظم تھریسامی امریکی اتحادی افواج کے شام پر حملے کے بعد نئی مشکلات سے دوچار ہوگئیں۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق تھریسامے کو اتحادی امریکا کے ساتھ شام پر حملے میں پارلیمنٹ کی منظوری نہ لینا مہنگا پڑگئی ہے ۔برطانوی ٹی وی رپورٹ کے مطابق شام پر حملے کے بعد وزاعظم نئی مشکل سے دوچار ہوگئی ہیں،آج ہونے والا پارلیمنٹ کا اجلاس ہنگامہ خیز ہوسکتا ہے ۔تھریسامے کو کیمیکل واچ ڈاگ کی تحقیقات سے پہلے حملہ کرنے پر نکتہ چینی کا نشانہ بنایا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 230 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا