English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ مواخذہ: یوکرائن کے معاملے پر حکومتی اہلکاروں سے جرح

واشنگٹن:14نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ٹرمپ پر اپنے دائرہ کار سے تجاوز، عہدے کے بے جا استعمال اور سیاسی فوائد کے لیے یوکرائن پر دباؤ بڑھانے جیسے معاملات پر عوامی مواخذے کا آغاز ہوچکا ہے جس کی کارروائی براہِ راست نشر کی گئی۔ پہلے دن حکومتی اہلکاروں نے صدر ٹرمپ کی جانب سے یوکرائن کے صدر وولویمیر زیلنسکی کو جولائی میں کی جانے والی اس فون کال پر حقائق سے آگاہ کیا جس میں صدر ٹرمپ نے یوکرائنی صدر سے کہا تھا کہ سابق امریکی نائب اور 2020 کے صدارتی انتخابات کے اہم حریف جو

مزید پڑھئے

مصر میں تیل پائپ لائن میں آتشزدگی سے 6 افراد ہلاک، 15 زخمی

قاہرہ:14نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)صوبے البحیرہ میں تیل کی پائپ لائن میں آگ لگنے کے باعث 6 افراد ہلاک جب کہ 15 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کے صوبے البحیرہ میں تیل کی پائپ لائن میں آتشزدگی کے نتیجے میں 6 افراد جھلس کر ہلاک جب کہ 15 زخمی ہوگئے، سرکاری ترجمان برائے وزارت صحت کے مطابق تقریباً 20 کے قریب زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے، حکومت کی جانب سے زخمیوں کو علاج کی ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ دوسری

مزید پڑھئے

فیس بک نے بچوں سے بدسلوکی سے متعلق ایک کروڑ سے زائد پوسٹس ہٹادیں

لندن:14نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)فیس بک انتظامیہ نے 3 ماہ کے دوران بچوں کے ساتھ بدسلوکی، جنسی استحصال اور تشدد پر مبنی ایک کروڑ سے زائد پوسٹوں کو ہٹادیا برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کیے ہیں جس میں رواں سال جولائی سے ستمبر کے درمیان بچوں کے ساتھ بدسلوکی، ان پر ہونے والے تشدد، بچوں کے ساتھ جنسی استحصال اور خودکشی جیسے نقصان دہ مواد پر مشتمل ایک کروڑ 16 لاکھ پوسٹیں ہٹائی ہیں۔ یہ نقصان دہ مواد نہ صرف فیس بک سے بلکہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 106 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا