English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

روسی میزائل رکھنے کے لیے نہیں استعمال کرنے کے لیے خریدے ہیں، ترکی

:16نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)ترک حکومت نے واضح کر دیا ہے کہ اس نے روسی ایس چار سو میزائل ذخیرہ کرنے کے لیے نہیں بلکہ استعمال کرنے کے لیے خریدے ہیں۔ ترک صدر ایردوآن کے ایک ترجمان کے مطابق اب ’واپس پچھلی طرف قدم اٹھانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا‘۔ ترک دارالحکومت انقرہ سے ہفتہ 16 نومبر کو ملنے والی نیوز ایجنسی روئٹرز کی رپورٹوں کے مطابق امریکا اور ترکی دونوں ہی مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے رکن اور ایک دوسرے کے اتحادی ممالک ہیں لیکن ترکی کی طرف سے جدید ترین روسی ساختہ S-400

مزید پڑھئے

ایمسٹرڈیم میں مسجد کے لاؤڈ اسپیکر سے پہلی بار اذان دی گئی

ایمسٹرڈیم:16نومبر2019(فکروخبر/ذرائع) ہالینڈ کے دارالحکومت ایمسٹر ڈیم میں پہلی بار مسجد کےلاؤڈ اسپیکر سے اللہ اکبر کی صدائیں بلند ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق ایمسٹر ڈیم کی بلیو مسجد میں لاؤڈ اسپیکر سے اذان دی گئی جس پر اہل علاقہ کی جانب سے مثبت رویےکا اظہار کیا گیا۔ مسجد کے منتظمین کا کہنا ہے کہ گزشتہ جمعہ کو مسجد کے لاؤڈ اسپیکر سے اذان دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا تاہم نامعلوم تخریب کاروں نے تاریں کاٹ دی تھیں تاہم آج پہلی بار ایمسٹرڈیم کی کسی مسجد کے لاؤڈ اسپیکر سے اللہ

مزید پڑھئے

سری لنکا میں صدارتی انتخابات، مسلم ووٹرز کی بسوں پر فائرنگ

کولمبو:16نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)سری لنکا میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری ہے، ملک کے شمال مغربی علاقے میں مسلم ووٹرز کی بسوں پر اندھا دھند فائرنگ کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق صدارتی انتخابات کے لیے آج سری لنکا میں ووٹنگ شروع ہو گئی ہے، جس میں صدر میتھری پالاسری سینا کے جانشین کا انتخاب کیا جائے گا، ووٹ ڈالنے کے لیے نکلنے والے مسلمان ووٹرز کی بسوں پر فائرنگ کے واقعے نے سیکورٹی کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب سری لنکا میں اقلیتی مسلم

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 105 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا