English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

کورونا نے یورپ کے معاشی مسائل کو کھول کر رکھ دیا

07 جولائی2020(فکروخبر/ذرائع)تازہ اعدادو شمار کے مطابق سن دو ہزار بیس میں کساد بازاری توقع سے زیادہ گہری ہو گی اور اگلے سال آہستہ آہستہ بہتری آنا شروع ہو گی۔  ماہرین کے مطابق لاک ڈاؤن اور سماجی فاصلے سے متعلق ہدایات کے اثرات سے نکلنے کا راستہ ابھی پوری طرح واضح نہیں۔ بعض ممالک بہتر انداز میں نقصانات جھیل پائیں گے جبکہ کچھ ملکوں کو ان سے نکلنے میں کافی وقت لگ سکتا ہے۔ یورپ کی سب سے بڑی معیشت جرمنی کے بارے میں خیال ہے کہ اسے اگلے سال تک اپنی معیشت دوبارہ اٹھانے میں بہت

مزید پڑھئے

کورونا وائرس دنیا بھر سے 5 لاکھ 40 ہزار انسانوں کی جان لے گیا

07 جولائی2020(فکروخبر/ذرائع)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ17لاکھ سے زائد ہوگئی جبکہ کوویڈ19 سے ہلاکتوں کی تعداد5 لاکھ40ہزارسے زیادہ ہوگئی ہے۔ 57لاکھ66ہزارسے زائد مریض صحتیاب ہوکر گھروں کو روانہ ہو چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انسانیت کے لیے انتہائی مہلک ثابت ہونے والی کرونا وبا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، کووِیڈ نائنٹین کی عالمی وبا نے 212 ممالک کو لپیٹ میں لے کر 5 لاکھ 40 ہزار سے زائد افراد کو نگل لیا ہے، جب کہ وائرس سے ایک کروڑ17لاکھ سے زائد افراد

مزید پڑھئے

آن لائن کلاسز لینے والے تمام غیرملکی طالبعلم امریکا چھوڑ دیں، ٹرمپ انتظامیہ کا حکم

واشنگٹن : امریکہ میں آن لائن کلاسز لینے والے غیر ملکی طلبا کا مستقبل داؤ پر لگ گیا، ویزا منسوخ کرنے کے اعلان کے بعد طلباء کو یہاں سے واپس اپنے وطن جانا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ میں بہتر تعلیم کے حصول اور اپنے مستقبل کو روشن بنانے کے خواب لے کر مختلف ممالک سے آنے والے لاکھوں طلباو طالبات کی امیدوں پر مایوسی کے بادل چھا گئے۔ اسٹوڈنٹ اینڈ ایکسچینج وزیٹز پروگرام نے2020سمسٹر کے وبائی امراض کی وجہ سے آن لائن کلاس لینے والے غیر ملکی طلباء کی عارضی چھوٹ میں ترمیم کا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 65 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا