English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

 امریکا چین تجارتی کشیدگی،یوان ڈالر کے مقابلے میں 9 سال کی کم ترین سطح پر

شنگھائی:05اگست2019(فکروخبر/ذرائع)امریکا چین تجارتی کشیدگی کے باعث چینی کرنسی یوان ڈالر کے مقابلے میں 9 سال کی کم ترین سطح پہنچ گئی، مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں یوان گر کر 7.1085 یوان فی ڈالر کی سطح پر آگیا جو اگست 2010 ء  کے بعد اب تک کی کم ترین سطح ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق پیر کو چین میں ڈالر کے مقابلے میں یوان کی شرح تبادلہ 9 سال کی کم ترین سطح پر رہی جس کی وجہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مزید 300 ارب ڈالر کی چینی مصنوعات کی درآمد پر محصول عائد کرنے کے اعلان

مزید پڑھئے

روس، پولیس نے حزب اختلاف کے 800 سے زیادہ مظاہرین کر گرفتار کر لیا 

 ماسکو:05اگست2019(فکروخبر/ذرائع)روس کی پولیس نے حزب مخالف کی ر یلی میں شرکت کے لیے جمع ہونے والے 8 سو مظاہرین کو گزفتار کر لیا ہے۔ حزب مخالف حامی شہری گروپ کا کہنا ہے کہ 800 سے زائد افراد حراست میں لیے گئے ہیں۔ غیر ملکی  نشریاتی ادارے کے مطابق ماسکو میں پولیس نے حزب اختلاف کی جانب سے منعقدہ ریلی کو منتشر کرتے ہوئے 8 سو سے زیادہ مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ حزب اختلاف کی پارٹیوں نے احتجاج کی اجازت نہیں لی تھی۔ پولیس نے ریلی کو منتشر ہو جانے کا حکم دیا

مزید پڑھئے

ٹرمپ نے لنڈسی گراہم کو ایران سے نئے معاہدے کی تیاری کی ذمہ داری سونپ دی

واشنگٹن:04اگست2019(فکروخبر/ذرائع)ایران کے متنازع جوہری پروگرام پر نئے سمجھوتے کی تیاریاں شروع ہوگئی،ٹرمپ سینیٹر لنڈسی گراہم کو ایٹمی معاہدے کا متبادل سمجھوتہ تیار کرنے کی ذمہ داری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگرس کے رکن اور سینیٹ میں قانون ساز کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر لنڈسی گراہم کو ایران کے ساتھ نئے معاہدے کا مسودہ تیار کرنے کی ذمہ داری سونپ دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کا کہنا تھا کہ یہ نیا مسودہ ایران اور چھ عالمی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 128 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا