English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

ختم ہو رہے ہیں اڈانی کے اچھے دن ، ٹاپ ۲۰ سے بھی باہر

:04فروری2023(فکروخبرنیوز)راتوں رات دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں شامل ہونے والے ارب پتی گوتم اڈانی کے تعلق سے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ ان کے’ اچھے دنوں‘ کی الٹی گنتی   شروع ہو گئی ہےکیوں کہ گزشتہ ماہ۲۴؍ جنوری کو جاری ہونے والی امریکی ریسرچ فرم ہنڈن برگ کی سنسنی خیز رپورٹ سے  اٹھنے والے طوفان نے اڈانی گروپ کی بنیادیں تک ہلادی ہیں۔ اب عالم یہ ہے کہ اڈانی گروپ کی مارکیٹ ویلیو نصف رہ گئی ہے۔ ۲۴؍ جنوری کو اڈانی گروپ کی مارکیٹ ویلیو ۱۹؍  لاکھ کروڑ روپے سے زائد

مزید پڑھئے

بابارام دیو کا مسلم مخالف بیان ، گرفتاری کی مانگ

نئی دہلی،04 فروری :۔ راجستھان کے باڑمیر میں جمعرات کو دھرم پوری مہاراج مندر کے پروگرام میں یوگا گرو بابا رام دیو نے مسلمانوں اور عیسائیوں کے خلاف مبینہ طور پر قابل اعتراض اور اشتعال انگیز بیان دیا، جس پر ایک تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔  رام دیو نے نماز سے لے کر مسلمانوں کے لباس اور داڑھی اور مونچھوں تک  پر متعدد قابل اعترض تبصرے کئے۔رام دیو کے اس متنازعہ بیان کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے اور اس فرقہ وارانہ بیان پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے  لوگ ان کی گرفتاری

مزید پڑھئے

جموں کشمیر : اب غریبوں کےمکان پر چلا بلڈوزر

سری نگر:04فروری2023(فکروخبرنیوز)جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر کے پادشاہی باغ علاقے میں ہفتے کی صبح محکمہ مال کی ٹیم نے غریبوں کے ڈھانچوں کو منہدم کر دیا۔ متاثرین نے الزام لگایا کہ ہم غریب طبقے سے وابستہ ہیں اور محکمہ مال کی جانب سے اُنہیں نوٹس بھی نہیں دیا گیا۔ یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ پادشاہی باغ سری نگر میں ہفتے کی صبح محکمہ مال کی ٹیم نے کباڑی ڈھانچوں کو مسمار کیا۔ اس موقع پر خواتین اور مقامی لوگوں نے احتجاجی مظاہرئے کئے اور بلڈوزر کے سامنے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 75 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا