English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

باجماعت نمازاب بن گیا جرم ! ہندوتواتنظیموں کے ہنگامہ کے بعد پولس کی کارروائی

نوئیڈا :29مارچ2023(فکروخبر/ذرائع)اتر پردیش میں ہندو شدت پسندوں کے درمیان پھیلے اسلاموفوبیا کا اثر کم نہیں ہو رہا ہے ۔مسلمانوں کے ذریعہ اپنے گھروں ،دکانوں اور مکانوں میں نماز پڑھنے میں مشکلیں پیدا کی جا رہی ہیں۔گزشتہ روز مراد آباد میں اپنے گودام میں نماز تراویح پڑھنے پر بجرنگ دل اورمقامی ہندوؤں کے ذریعہ ہنگامہ کھڑا کرنے پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نماز پر پابندی عائد کر دی تھی اب تازہ معاملہ میں دہلی سے ملحق اتر پردیش کے گریٹر نوئیڈا  کا ہے ۔جہاں ایک کمر شیل

مزید پڑھئے

سپریم کورٹ میں سماعت سے عین قبل محمد فضیل کی رکنیت بحال

نئی دہلی:29مارچ2023(فکروخبر/ذرائع) این سی پی لیڈر و لکشدیپ سے رکن پارلیمنٹ محمد فیضل کی لوک سبھا رکنیت بحال کر دی ہے۔ فوجداری معاملے میں 10 سال کی سزا سنائے جانے کے بعد فیضل کی رکنیت منسوخ کر دی گئی تھی۔ ہائی کورٹ نے ان کی سزا پر روک لگا دی تھی لیکن اس کے باوجود ان کی رکنیت بحال نہیں ہو رہی تھی۔ وہیں فیضل نے اس معاملے سے متعلق سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا، تاہم سماعت ہونے سے قبل ہی لوک سبھا سیکریٹریٹ نے ان کی رکنیت بحال کر دی ہے۔ سپریم کورٹ محمد فیضل پی پی کی لکشدیپ

مزید پڑھئے

عتیق احمد کے بھائی نے کہا، دو ہفتوں میں میرا قتل کردیا جائے گا

بریلی:29مارچ2023(فکروخبر/ذرائع) اتر پردیش کے ضلع پریاگ راج کے سابق رکن پارلیمان عتیق احمد کے بھائی اشرف احمد نے منگل کو دعویٰ کیا کہ ایک افسر نے انکشاف کیا کہ انہیں دو ہفتوں میں قتل کر دیا جائے گا۔ اشرف کو بریلی جیل لے جایا جارہا تھا تو اس دوارن انہوں نے کہا کہ مجھے ایک افسر نے دھمکی دی ہے کہ مجھے دو ہفتوں میں جیل سے باہر لے جایا جائے گا اور مجھے قتل کر دیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ ان کے درد کو سمجھتے ہیں کیونکہ ان کے خلاف بھی فرضی کیس

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 64 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا