English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

اورنگ آباد میں ایم ائی ایم کامیابی حاصل کرے گی ، امتیازجلیل

اورنگ آباد:21اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری ہے اور اس تعلق سے اورنگ آباد کے ایم آئی ایم کے رکن پارلیمان نے دعویٰ کیا ہے کہ ضلع کے تینوں اسمبلی حلقے میں ایم آئی ایم کامیاب ہوگی۔ اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ پوری ریاست میں زور و شور سے جاری ہے اور عوام بھی ووٹ دینے کے تئیں پر جوش نظر آرہے ہیں۔ اورنگ آباد میں کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے قدآور رہنما امتیاز جلیل نے آج صبح اپنے حلقے کی دیوگری اسکول میں ووٹ ڈالا۔ اسمبلی

مزید پڑھئے

مہاراشٹرا ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کے لئے ووٹنگ جاری

نئی دہلی:21اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)مہاراشٹر اور ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کے لیے آج سات بجے سے ووٹنگ شروع ہو گئی ہے، اس کے علاوہ ملک کی 17 ریاستوں اور ایک مرکز کے زیرانتظام علاقہ کی اسمبلی اور دو لوک سبھا سیٹوں کے لیے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ وزیراعظم مودی نے رائے دہندگان سے بڑی تعداد پولنگ کی اپیل کی ہے۔وزیراعظم مودی نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر لکھا: ‘ہریانہ اور مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات ہو رہے ہیں۔ بھارت کے مختلف حصوں میں ضمنی انتخابات بھی ہو رہے ہیں۔ ان

مزید پڑھئے

کشمیر سے پابندی ہٹانے کے مطالبہ نے پکڑا زور ، مختلف تنظیموں کا جنتر منتر پر احتجاج

نئی دہلی:21اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)ملک کی 30 سے زائد تنظیموں، دانشوروں، سماجی کارکنوں اور فنکاروں نے جموں و کشمیر میں دفعہ 370 اور 35 اے کو دوبارہ بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ریاست کے لوگوں کی رضامندی کے بغیر ان کےمستقبل کو لے کر کوئی قدم نہیں اٹھایا جانا چاہئے۔ خواتین تنظیموں – ’نیشنل فیڈریشن آف انڈین ویمن‘ کی صدر اینی راجا،’آل انڈیا ڈیموکریٹک ویمنس ایسوسی ایشن کی دہلی یونٹ کی صدر میمونہ ملا، آزاد صحافی ریوتی لال، جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 328 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا