English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

سیڈیشن قانون پر سپریم کورٹ کی روک کے بعد شرجیل امام نے داخل کی ضمانت عرضی

نئی دہلی:17؍ مئی 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے طالب علم شرجیل امام نے ملک میں سیڈیشن کی تمام کارروائیوں پر روک لگانے کے سپریم کورٹ کے آرڈر  کا حوالہ دیتے ہوئے اپنے خلاف سیڈیشن کے الزامات میں عبوری ضمانت کے لیے دہلی ہائی کورٹ کا رخ کیا ہے۔ امام نے اپنی عرضی  میں عدالت سے استدعا کی ہے کہ ان کے خلاف سیڈیشن کے الزامات کو ختم کیا جائے۔ امام کو 2019 میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور نیشنل رجسٹر آف سٹیزن (این آر سی) کے خلاف مظاہروں

مزید پڑھئے

گیان واپی کے بعد شاہی عیدگاہ سیل کرنے کے لئےعدالت میں عرضی

نئی دہلی:17؍ مئی 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)وارانسی کے گیان واپی مسجد کے وضو خانہ کو سیل کرنے بعد اب متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد کو بھی سیل کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اس تعلق سے متھرا کی مقامی عدالت میں عرضی دائر کی گئی ہے۔ وکیل مہندر پرتاپ کی جانب سے دائر کی گئی عرضی میں کہا گیا ہے کہ ’کرشن جنم بھومی‘ کے ثبوتوں سے چھڑ چھاڑ کئے جانے کا خدشہ ہے، لہذا مسجد کو سیل کر دیا جائے۔ وکیل مہندر پرتاپ اس معاملہ میں ہندو فریق ہیں۔ عرضی میں مزید کہا گیا ہے ’’اگر ہندوؤں کی باقیات

مزید پڑھئے

مدھیہ پردیش میں درگاہ کے قریب ہنومان مورتی نصب کرنے کوکوشش کے بعد ہنگامہ

 بھوپال:17؍ مئی 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع) مدھیہ پردیش کے نیمچ ضلع میں گزشتہ رات ایک درگاہ کے قریب ہنومان کی مورتی نصب کرنے پر دو فرقوں کے درمیان تنازعہ بھڑک اٹھا۔ اس کے بعد یہاں پتھراؤ ہوا اور آگزنی کی کوشش کی گئی۔ پولیس کو صورتحال پر قابو پانے کے لیے آنسو گیس کے گولوں کا استعمال کرنا پڑا۔ علاقہ میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ فی الحال علاقہ میں امتناعی احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی آئی اے این ایس کے مطابق پرانی کچہری کے علاقے میں ایک درگاہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 116 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا