English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

سابق نوکرشاہوں کا پی ایم مودی کو کھلا خط، کہا ملک میں نفرت کی سیاست بند ہو

:27؍ اپریل 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)سو سے زیادہ سابق نوکرشاہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط تحریر کرکے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ وہ ملک سے "نفرت کی سیاست" کے خاتمہ کے لئے زور دیں گے۔ خط میں تحریر کیا گیا ہے کہ وزیر اعظم ان ریاستی حکومتوں پر اس تعلق سے زور دیں، جہاں بی جے پی برسر اقتدار ہے۔ ایک کھلے خط میں سابق بیوروکریٹس نے تحریر کیا ہے کہ ’’ہم ایک ایسے ملک میں نفرت سے بھری تباہی کا مشاہدہ کر رہے ہیں جہاں نہ صرف مسلمان بلکہ دیگر اقلیتی برادریوں کے افراد کو قربان

مزید پڑھئے

مودی جی! ہیٹ ان انڈیا اور میک ان انڈیا ایک ساتھ نہیں رہ سکتے

نئی دہلی:27؍ اپریل 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے عالمی کمپنیوں کے ہندوستان کو خیرباد کہنے کے سلسلہ کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی کو پھر ہدف تنقید بنایا ہے۔ راہل گاندھی نے بے روزگاری کے مسئلہ کو حل کرنے کے لئے اقدام اٹھانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہیٹ ان انڈیا اور میک ان انڈیا ایک ساتھ نہیں رہ سکتے۔ راہل گاندھی نے ٹوئٹر پر لکھا، ’’ہندوستان سے کاروبار کو باہر نکالنا آسان ہو گیا ہے۔ 7 عالمی برانڈ، 9 فیکٹریاں، 649 ڈیلر شپ اور 84000 ملازمتیں

مزید پڑھئے

ایسی راحت مت طلب کرو جو عدالت نہ دے سکے ، رام نومی کے دوران فرقہ وارانہ تشدد کی جوڈیشل انکوائری کی مانگ پر سپریم کورٹ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے رام نومی اور ہنومان جینتی کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں حالیہ فرقہ وارانہ تشدد کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کرنے والی ایک پی آئی ایل کو خارج کر دیا ہے۔ جسٹس ایل ناگیشور راؤ اور بی آر گوئی کی بنچ نے ایڈوکیٹ وشال تیواری کی طرف سے دائر پی آئی ایل کو خارج کرتے ہوئے کہا، آپ چاہتے ہیں کہ تحقیقات کی سربراہی سابق چیف جسٹس کریں؟ کیاکوئی فری ہے؟ پتہ  کیجیے، یہ کیسی راحت ہے۔ ایسی راحت  طلب مت  کیجیے جو یہ عدالت نہ دے سکے۔ اپنی درخواست میں وکیل

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 117 of 487  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا