English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

مودی کے ڈر سے بلی،کتے ،سانپ اور نیولے سبھی ہوگئے ہیں متحد,امت شاہ کا اپوزیشن پر بڑا حملہ

ممبئی :06؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)بی جے پی کے صدرامت شاہ نے آج یہاں ایک بار پھر حزب اختلاف کو نشانہ بناتے ہوئے ان کے ایک ساتھ آنے پر نام نہاد اتحادقراردیا ہے جوکہ 2019کے عام انتخابات میں مودی کے سیلاب کا شکار ہوکر متحد ہورہے ہیں۔ امت شاہ نے ممبئی کے شمال مغربی علاقہ باندرہ ۔کرلا کمپلکس میں منعقدہ ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے سنا ہے کہ جب سیلاب آتا ہے تمام جانور متحد ہوجاتے ہیں ،ٹھیک اسی طرح مودی کے سیلاب کا مقابلہ کرنے کے لیے کتے ،بلی ،سانپ اور منگوس بغل گیر

مزید پڑھئے

بھارت بند کے دوران تشدد کے واقعات منصوبہ بند تھے, خفیہ رپورٹ میں دعوی

بھوپال :06؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع) مدھیہ پردیش میں بھارت بند کے دوران بھڑکے تشدد کے سلسلہ سنسنی خیز انکشاف ہوا ہے۔ خفیہ رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ تشدد کے واقعات منصوبہ بند تھے اور کچھ تنظیموں نے نوجوانوں کو ہتھیار کی ٹریننگ بھی دی تھی ۔ آئی جی انٹلی جنس مکرند دیوسکر نے بھوپال میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کہا کہ تشدد کے واقعات اچانک پیش نہیں آئے بلکہ باقاعدہ طور پر اس کی سازش رچی گئی تھی۔    انہوں نے بتایا کہ 30 سے 35 تنظیمیں پولیس کے رڈار پر ہیں۔ ان تنظیموں

مزید پڑھئے

اجودھیا تنازع : ہمارے وکلا بڑی مثبت اور کار آمد بحث کررہے ہیں ، عدالت کا فیصلہ مثبت ہوگا : مولانا ارشد مدنی

نئی دہلی:06؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)بابری مسجد رام جنم بھومی کیس کی جمعہ کو سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی ۔ڈاکٹر راجیو دھون جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے عدالت میں پیش ہوئے اور معاملہ کو آئینی بینچ کے سپرد کرنے کا مطالبہ کیا ۔عدالت عظمی میں کیس کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے مولانا سید ارشد مدنی نے کہا ہے کہ ہمارے وکلاء بڑی مثبت اور کارآمد بحث کررہے ہیں ۔ بابری مسجد حق ملکیت کا معاملہ انتہائی حساس اور اہم ہے ، اس لئے اس معاملہ کو وسیع تر بینچ کے حوالہ کرنے کے تعلق سے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 484 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا