English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

ممبرا کے گیارہویں کلاس کے ارسلان ارشد کا کارنامہ: ایک ہی ایپلی کیشن میں درجنوں ایپ موجود(مزید اہم ترین خبریں)

ارسلان کے والد پیشے سے ڈاکٹر ہیں۔ والدہ ایک اسکول کی پرنسپل ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ارسلان بچپن سے ہی ذہین تھا ۔ کھلونے کھیلنے کے دوران اسے کھلونوں میں کم اور اس کے بنانے میں زیادہ دلچسپی ہوا کرتی تھی۔اسی طرح اینڈرائڈ موبائل پر چلنے والے ایپلی کیشن اور انٹرنیٹ پر وہ صرف یہ تلاش کرتا ہے کہ کون سی چیز کیسے بنائی گئی اور اس کا فائدہ کیا ہوسکتا ہے۔ اس کے والد اسے آئی ٹی میں داخلہ کرانے کے خواہشمند ہیں ۔ ایتھوپیا میں ایک مذہبی تقریب کے دوران بھگدڑ، 50سے زائد افراد

مزید پڑھئے

گجرات کے ساحل کے نزدیک پاکستانی کشتی پکڑی گئی ، سات افرادبھی گرفتار(مزید اہم ترین خبریں)

بہار میں آج سے شراب پرپاپندی سے متعلق نیا قانون نافذ پٹنہ : 02 اکتوبر(فکروخبر/ذرائع)بہار میں گاندھی جینتی کے موقع پر آج سے شراب پر پابندی سے متعلق نیا قانون نافذ ہو گیا ہے۔ بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے یہاں ریاستی وزارتی کونسل کی ہوئی خصوصی میٹنگ کے بعد منعقد پریس کانفرنس میں کہا کہ ریاست میں شراب پر مکمل پابندی نافذ کر دی گئی ہے۔ مسٹر کمار پہلے ہی گاندھی جینتی کے موقع پر (02 اکتوبر) شراب پر بندی کا نیا قانون نافذ کرنے کا اعلان کر چکے تھے۔مسٹر کمار نے کہا کہ شراب پر

مزید پڑھئے

بلیک منی اسکیم کے تحت 65 ہزار کروڑ کی کالی کمائی سامنے آئی : ارون جیٹلی(مزید اہم ترین خبریں)

انکم ٹیکس محکمہ کے ذرائع کے مطابق اسکیم کے آخری دن انکشاف کرنے والوں کی بھیڑ لگی رہی ۔ حکومت نے بلیک منی کو ظاہر کرنے کے لئے چار ماہ کا وقت دیا تھا ، جو 30 ستمبر کو ختم ہو گیا۔ کہا جا رہا ہے حیدرآباد بلک منی کو ظاہر کرنے کے معاملہ میں نمبر ون پر ہے۔بلیک منی اسکیم کو کامیاب بنانے کے لئے آخری دن محکمہ انکم ٹیکس کے افسران سڑکوں پر نظر آئے اور لاؤڈ اسپیکر لگا کر لوگوں کو اس اسکیم کے بارے میں بتایا۔ انکم ٹیکس محکمہ کے افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں اور جگہ جگہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 291 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا