English   /   Kannada   /   Nawayathi

سنگھ پریوار کی ہٹلری کے خلاف نئی نسل کا اعلان جنگ

سنگھ دفتر کے سامنے حال ہی میں ایک ایسا احتجاج کیا جاچکا ہے اور مستقبل میں بھی اس قسم کی کوششیں ہونگی۔ سنگھ پریوار نے ’’لوجہاد‘‘کے نام پر قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش کی تو نئی نسل نے اس کے خلاف ’’کس جہاد‘‘کا آغاز کیا ہے۔ یعنی نفرت کے خلاف محبت کا آغاز۔ مختلف کالجوں اور یونیورسٹیوں لڑکے اور لڑکیوں نے دلی میں سنگھ فدتر کے سامنے جمع ہوکر ایک دوسے کا بوسہ لیا اور یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی کہ پیار کیا ہے، پیار کرینگےدنیا سے اب ہم نہیں ڈریں گےدنیا کی ایسی کی تیسیدنیا کی

مزید پڑھئے

بعثت رسول سے قبل عرب کے حالات کا اجمالی جائزہ

دین کو علماء یہود و نصاریٰ نے اپنی مرضی کے مطابق استعمال کرنا شروع کردیا اور ہر شخص میں مادیت سرایت کرتی چلی گئی ۔جس وقت رسول اکرم کی ولادت باسعادت ہوئی اس وقت یہ جاہلانہ رسومات ،خودساختہ مذہبی و سماجی بندشیں اور تہذیبی و اخلاقی تنزلی اپنے عروج پر تھی ۔ہر طرف فتنہ و فساد کا تنور دہک رہا تھا ۔سماج میں تخریب کاری ،خرافات اور اوھام پرستی کا رواج تھا۔دنیا شرک و تثلیث کے اندھیروں میں بھٹک رہی تھی ۔آبادی کے تناسب سے خدا وجود میں آرہے تھے ۔ہر قبیلہ اپنے بنائے ہوئے خدا پر ناز

مزید پڑھئے

سماجی اورسیاسی کشمکش کے دوراہے پر کھڑا ہندوستانی مسلمان !

رہی سہی کسر بعدکی حکومتوں نے پوری کردی۔ ملک کے دستور میں انہیں جو حقوق دئیے گئے ہیں انہیں ان سے محروم رکھا گیا اور فسادات کے لامتناہی سلسلہ نے انہیں ابھرنے اور پنپنے کا موقع ہی نہیں دیا۔ پھر سیاسی طالع آزماؤں اور خود ملت کے نادان دوستوں نے انہیں جذباتی مسائل میں اس طرح الجھائے رکھا کہ انہیں اپنی حقیقی صورت حال کا اندازہ کرنے کا موقع ہی نصیب نہیں ہوا۔ گویا داخلی و خارجی ہر سطح پر حالات ان کے لئے ناسازگار رہے اور اس دوران جن اقوام نے ہوش مندی اور سوجھ بوجھ سے کام لیا وہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 419 of 420  Next  > 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا