English   /   Kannada   /   Nawayathi

ناموسِ رسالت کے محافظ

صدیقِ اکبرؓ نے عمرؓ کی یہ حالت دیکھی تو انہوں نے قرآن کی چند آیتیں تلاوت کیں اور بتلایا کہ افضل الانبیاء کا ہمارے بیچ سے اٹھ جانا اس کائنات کا کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے۔ان سے پہلے بھی دنیا میں جو نبی آئے انہیں موت کا مزہ چکھنا پڑا،خدا کے اس بنائے ہوئے نظام سے کسی بھی نفس کو نجات نہیں ہے۔تب جاکر عمرؓ ہوش میں آئے۔کیونکہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی چاہے جو بھی ذہنی کیفیت ہو قرآن کی آیت اگر بطورِدلیل پیش کردی جاتی تو بلا چوں چراں تسلیم کرلیا کرتے تھے۔رسولِ رحمت ﷺکی رحلت سے

مزید پڑھئے

اسلام تشدد اور دہشت کا نہیں امن و سلامتی کا مذہب ہے

سوامی جی اسلام کے متعلق اپنی بدگمانیوں کا ذکر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ’’ کئی سال پہلے ہندی روزنامہ ’’جاگرن ‘‘میں بلراج مدھوک کا لکھا ہوا ایک مضمون ’’ دنگے (فساد ) کیوں ہوتے ہیں ؟ ‘‘ پڑھا تھا فساد کی وجہ اس مضمون میں یہ بتائی گئی تھی کہ قرآن مجید کے وہ فرمان ہیں جو اللہ نے کافروں سے لڑنے کے لئے دئے ہیں ۔ اسکے ثبوت میں قرآن مجید کی آیتیں بھی پیش کی گئی تھیں ۔ اس کے بعد دہلی سے ایک پمفلیٹ دستیاب ہوا جسمیں ۲۴ آیتوں کے ذریعہ یہ ثابت کرنے کی کوشش کی گئی تھی کہ قرآن مجید دوسرے

مزید پڑھئے

بی جے پی اور سادھو سماج میں ٹکر

بی جے پی میں شامل سادھو سنت سماج کا ایک طبقہ انہیں شبیہ بدلنے کا موقع نہیں دے رہا ہے اور گھوم پھر کر بی جے پی اور مودی سرکار کو مسلم دشمنی کی علامت بنانے پر تلا ہوا ہے۔ یوگی آدتیہ ناتھ سادھوی نرنجن، ساکشی مہاراج، سادھوی پراچی اور ایسے متعدد لوگ ہر دن کسی سبب کے بغیر اشتعال پھیلانے اور نفرت کا پروپیگنڈہ کرنے میں مصروف ہیں۔ کوئی دن نہیں جاتا جب بی جے پی کا کوئی سادھو سنت ممبر پارلیمنٹ یا آر ایس ایس میں اس کی دیگر ہمشیر تنظیموں کے لیڈران جیسے پروین ٹوگڑیا، اشوک سنگھل،

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 418 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا