English   /   Kannada   /   Nawayathi

پہاڑ:حیات الارض کے ضامن.........International Mountains Day

یہ تحریکی توازن ہویاتسکینی توازن،نظم کائنات کے راز حقیقی ہیں۔دوبڑے بڑے اجسام کے درمیان کشش کی قوت ان کے درمیانی فاصلے کوتوازن کی بنیاد پر قائم رکھتی ہے جس کے باعث چھوٹا جسم بڑے جسم کے گرد طواف پر مجبور ہو جاتاہے۔یہی عنصریعنی ’’توازن‘‘اس کرہ ارضی کے نظم حیات کا بھی ایک خدائی رازہے۔اﷲتعالی نے اس زمین کی تخلیق کے ساتھ ہی یہاں پہاڑوں کو میخوں کی مانندگاڑ کر اس مسکن انسان کا توازن قائم کر دیا’’ اَلَمْ نَجْعَلِ الْاَرْضَ مِہٰدًا(۷۸:۶) وَّ الْجِبَالَ

مزید پڑھئے

آخر سونا ہی اتنا اہم اور قیمتی کیوں ہے؟

میں یہ سوال کرنے والا پہلا شخص نہیں مگر میں یہ سوال دنیا کی اہم ترین جگہ سے کر رہا ہوں اور وہ ہے کولمبین دور سے پہلے کے سونے کے نودارات کی نمائش کے موقعے پر لندن کے برٹش میوزیم میں۔یہاں میری ملاقات ہوئی انڈریا سٹیلا سے جو یونیورسٹی کالج لندن میں کیمیا کی پروفیسر ہیں جنھوں نے پیریاڈک ٹیبل کی ایک کاپی نکال کر مجھے دکھائی۔انہوں نے ٹیبل کے دائیں جانب اشارہ کر کے مجھے بتایا کہ اس میں بعض عناصر ایسے ہیں جو آسانی سے مسترد کیے جا سکتے ہیں۔انہوں نے سوال کیا کہ گیس کو کرنسی کے

مزید پڑھئے

گھرکابھیدی لنکاڈھائے

امریکاکااصل مقصد القاعدہ یاطالبان کوشکست دینانہیں بلکہ افغانستان میں منشیات کاکاروبار،تیل وگیس سمیت معدنیات کے بڑے ذخائراس کانشانہ ہیں ۔این بی سی کادعویٰ ہے کہ امریکا۲۰۱۴ء میں انخلاء کے بعدافغانستان میں اپنے پندرہ ہزارفوجیوں اورسینکڑوں خفیہ اہلکاروں کی مددسے تیل وگیس اورمعدنیات کے ذخائرسمیت افیون کی ملک بھر میں کاشت کے نیٹ ورک کو کنٹرول کرکے نہ صرف اربوں ڈالرزکمانے بلکہ خطے میں چین ،روس،ایران ،پاکستان اور روس سے آزادی حاصل کرنے والی چھ مسلم ریاستوں پربھی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 411 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا