English   /   Kannada   /   Nawayathi

تہوار اور انسانیت

ایجاد بندہ ویسی ہو ہی نہیں سکتی جیسی عطائے خداوندی ہوتی ہے۔محرم میں جو خرافات ہوتی ہے وہ دوسرے کسی تہوار میں نہیں۔مسلمانوں کا تقریباً ایک ہفتہ اس کی نظر ہو جاتا ہے۔ اور وہ وہ بدعتیں ہوتی ہیں کہ اللہ کی پناہ۔یہی حال عیدمیلادالنبی کا ہے۔اللہ کا شکر ہے کہ یہ ایک ہی دن میں تمام ہو جاتا ہے۔مگر جلوس کے تمام راستے گھنٹوں بلاک رہتے ہیں۔ان راستوں پر رہنے والوں کے کام گھنٹوں کے لئے ٹھپ ہو جاتے ہیں۔غیر مسلم بھی یہ سمجھتے ہیں کہ گنپتی کے جلوس میں اور اس میں کیا فرق ہے۔برسوں پہلے

مزید پڑھئے

تاریخ اسلام کا ایک باب عہد بنو امیہ

چنانچہ آپ کی یہ پیشین گوئی حرف بہ حرف درست ثابت ہوئی اور انتقال کے ٹھیک تیس سال بعد خلافت نے بادشاہت کا رنگ و روپ اختیار کر لیا۔ شام کے گورنر امیر معاویہ، حضرت امام حسن بن علی رضی اللہ عنہ سے مصالحت کے بعد پورے عالم اسلام کے حکمراں بن گئے۔ وہ اولین بادشاہ تھے مگر خود کو خلیفہ کہلوانا ہی پسند کیا اور اس طرح سے خلافتِ بنو امیہ کی بنیاد پڑی جس کی راجدھانی دمشق تھی۔بنو امیہ کون تھے؟امیہ، قریش کا ایک سردار تھا جسکی اولاد کو بنو امیہ کہا جاتا تھا۔ قریش کا ہی ایک دوسرا خاندان

مزید پڑھئے

کیااقوام متحدہ بڑی طاقتوں کی ’’داشتہ‘‘ہے

دنیائے سپرپاورامریکہ،روس،فرانس،برطانیہ جیسے طاقتورممالک محض اورصرف محض اپنے شیطانی عزائم کی خاطرپوری دنیامیں اپنے شیطانی اقدامات کومنظم سازشوں کے ذریعہ ’’دہشت پسندی‘‘کے تعلق سے نئے مطلب ومعنی پہنارہے ہیں۔؂خردکانام جنوں جنوں کانام خردکردیاجوچاہے آپ کاحُسن کرشمہ سازکرے ان دنیاکی بڑی طاقتوں نے اپنے مادی فائدوں کے لئے اقوام متحدہ(UNO) کی سرپرستی میں نئے نئے عالمی ادارے بنائے۔جن کے ذریعہ وہ چھوٹے کمزورترقی پذیرممالک کااستحصال کررہے ہیں۔جن میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 352 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا