English   /   Kannada   /   Nawayathi

مفکر اسلام مولانا ابوالحسن علی ندوی کی فکر ونظر، تقاریر کے آئینہ میں

حضرت نے عرب ممالک میں پاکستان کے اس پروپیگنڈہ کا بھی رد کیا کہ ہندوستان میں اب مسلمان نہیں رہ گئے، جو تھے وہ پہلے پاکستان منتقل ہوگئے یا بعد میں مار دیئے گئے۔ انہوں نے ہندوستان کی اسلامی تاریخ سے اپنی تحریر وتقریر کے ذریعہ عربوں کو اس خوبی سے متعارف کرایا کہ اس سے پہلے کوئی دوسرا یہ کام نہیں کرسکا۔ وہ ہمارے عہد کے واحد ہندوستانی تھے جو عربوں کو ان کی زبان اور ان کے لہجہ میں بغیر کسی مرعوبیت کے مخاطب کرتے تھے اور ایسی فصیح عربی بولتے و لکھتے تھے کہ اہل عرب بھی اس کے سحر

مزید پڑھئے

رہ گئی رسم اذاں روح بلالیؓ نہ رہی

کیوں کہ جس شخص نے اشارہ سے اذان کے دوران خاموشی اختیار کرنے کا مشورہ دیا تھا‘ اب وہی مسلم سیاستدان کے ساتھ قہقہے لگارہا تھا۔ اس مقرر نے ایک نظر اس نوجوان پر ڈالی جس نے کھڑے ہوکر تقریر روکنے دینے کے لئے کہا تھا مگر اسے مایوسی ہوئی کیوں کہ وہ نوجوان اپنی نشست پر بیٹھا اپنے موبائل پر یا تو کوئی ’’گیم‘‘ کھیل رہا تھا یا کوئی ویڈیو کلیپنگ دیکھنے میں مشغول تھا۔اذان کی آواز سنائی دیتی رہی... لوگ جن میں بیشتر مسلمان ہی تھے خوش گپیوں میں مشغول تھے... اور وہ بے چارہ

مزید پڑھئے

ایک بار پھررام مندر کا راگ

حال ہی میں رام مندر تحریک کے متحرک وفعال رہنما اور وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) کے سینئر لیڈر رہے اشوک سنگھل کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقد ایک پروگرام میں آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا کہ اس بارے میں ہندو نظریاتی رہنما کے خواب کو پورا کرنے کے لئے ’سنجیدہ کوشش‘ کرنی چاہئے۔(گویا اب تک کی تمام کوششیں غیرسنجیدہ تھیں) انہوں نے یہ بھی کہا کہ رام مندر کی تعمیر کا عزم پورا کیا جائے گا۔ (لیکن وقت نہیں بتایا جائے گا) سنگھل کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے بھاگوت نے اس

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 351 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا