English   /   Kannada   /   Nawayathi

وہ شیرِ ہند ’’ٹیپو ‘‘ کو بھی دہشت گرد کہتا ہے

کرناٹک حکومت نے جب ۱۰ نومبر ۲۰۱۵ کو سرکاری سطح پر اولین مجا ہد آزادی شیر میسور فتح علی خان المعروف ٹیپو سلطان کے یوم پیدائش کے موقع پر تقریبات انعقاد کیا اور ان کوخراج عقیدت پیش کرنے کی با ضا بطہ ابتدا کی تو آر ایس ایس کےMad,Dogsنے اولین مجاہد آزادی ٹیپو سلطان کو ملک کے دشمن قرار دیا جا رہا ہے اور اس کے بر خلاف مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھو رام گوڈ سے کے یوم پیدائش کو قومی تہوار کا درجہ دینے کی کو شش ہو رہی ہے ۔ اسے ہم اپنے ملک کی یہ بد بختی نہیں تو اور کیا کہیں گے جن لوگوں کی

مزید پڑھئے

ہم بھی منھ میں زبان رکھتے ہیں

سبرامنیم سوامی سوسوکر جاگتے ہیں اور رہ رہ کر ان پر حملے کرتے ہیں جن کے لہولہان ہونے سے زعفرانی دنیا خوش ہوسکے۔ اب انہوں نے یہ انکشاف کیا ہے کہ کانگریس کے ہونے والے صدر راہل دوہری شہریت لئے ہوئے ہیں وہ بھارت کے ناگرک بھی ہیں اور برطانیہ کے بھی۔ ان کے ایک بار اس انکشاف سے زیادہ ہلچل نہیں ہوئی تو انہوں نے اس میں زیادہ جوش پیدا کرنے کے لئے سوڈا ملادیا اور انکشاف کیا کہ سونیا گاندھی اور راہل نیز پرینکا کا ڈھائی لاکھ کروڑ روپئے دنیا کے دوسرے ملکوں کے بینکوں میں ہے۔ سبرامنیم

مزید پڑھئے

فرقہ وارانہ ہم آہنگی پرکانگریس منافقت چھوڑدیں

بدقسمتی سے یہی سیکولرزم اورفرقہ وارانہ ہم آہنگی کی تعلیمات سے مزین اوربس کانگریس پارٹی نے نہروسے لیکرسونیاگاندھی وراہل گاندھی تک فرقہ وارانہ ہم آہنگی اورقومی یکجہتی پرانتہائی منافقانہ رول اداکیاہے۔لوگ باگ کہنے لگے کہ یہ آرایس ایس کی نورنظرجن سنگھ اوربی جے پی کی ’’بی‘‘پارٹی ہے،بی ٹیم ہے۔حال ہی میں بہاراسمبلی الیکشن کے نتائج سے کانگریس کوسبق لیناہوگا۔ملک کی آزادی کے بعددستورہندکے نافذہوتے ہی مرکزمیں کانگریس کے وزیراعظم جواہرلال

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 353 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا