English   /   Kannada   /   Nawayathi

سماجی و اقتصادی سروے رپورٹ کے سیاسی و سماجی اثرات

سو انھوں نے 2014اپریل 11کو اس کام کا باقاعدہ آغاز کیا۔اور یہ کام مئی 2014کی 10تاریخ تک چلا ۔اس سروے کے اعداد و شمار کو حالاں کہ اب تک حکومت نے عام نہیں کیا ہے مگر اس سروے رپورٹ جو ذرائع کے مطابق تقریباً مکمل ہے کے چند اہم حصے حکومت کی ایما کے بغیر قبل از وقت افشا ہو چکے ہیں اور اس کے ساتھ ہی سیاسی جماعتوں اور لیڈروں کے ہوش اڑ گئے ہیں۔سدرامیا غالباً اس جرات مند لیڈر کا نام ہے جنھو ں نے اس سروے کے ذریعے جس سے ریاست کے سیاسی منظر نامے میں بہت بڑی تبدیلی کا امکان ہے اس کام کو پورا

مزید پڑھئے

شام: یہ لہو کارواں کارواں جائے گا

۔ وہ فوجیں جن پر عوام کے تحفظ کی ذمہ داریاں ہوتی ہیں۔۔۔ وہی اپنے عوام کے خون سے ہولی کھیلنے میں مصروف ہے ۔ ستم بالائے ستم یہ کہ مظلوم شامی عوام کی مدد کیلئے تو کوئی نہیں آیا لیکن اسے تہ وتیغ کرنے کیلئے ایران، روس، اور لبنان کی تنظیمیں میدان کارِ شر میں کود ی ہوئی ہیں۔جنگ کے کچھ اصول ہوتے ہیں اسلامی طریقہ جنگ میں بچوں اور بوڑھوں عورتوں پر ہاتھ اُٹھانے سے منع کیا گیا ہے لیکن شام کا ظالم شیر جیسی شر رکھنے والا بشارالاسد نے تمام اصولوں کو بالائے طاق رکھ کر فرعونیت کی وہ

مزید پڑھئے

پانی پانی پانی.....پانی چاہئے یا ترقی؟فیصلہ آپ کریں ذمہ دارکون؟؟

اللہ رب العزت نے نہ صرف پانی کا ذکر فرمایا بلکہ شکر کرنے کی تلقین بھی فرمائی ۔ اور ہم پانی پی کر ،استعمال کرکے بھی اس کا شکر بجا نہیں لا رہے ہیں۔ موسمِ گرما ،شدت دھوپ کے ساتھ اپنے سفر کا آغاز کر چکاہے۔ گرمی کی شدت میں زندگی کے ہر قدم پر پانی کی ضرورتیں انتہائی شدت اختیار کر لیتی ہیں۔ پانی کے بغیر بھلا زندگی کیسے ممکن ہوسکے گی۔ آج وطن عزیز ہندوستان میں ہر طرف پانی پانی پانی ہاہا کار مچا ہوا ہے۔ سوشل میڈیا ہو یا پرنٹ میڈیا یا الیکٹرانک میڈیا سب کی ہیڈ لائن پانی ہی بنا ہوا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 329 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا