English   /   Kannada   /   Nawayathi

اگست انقلاب کی سالگرہ پر قومی احتساب کی ضرورت

’’ہندوستان چھوڑو تحریک‘‘ کو آج ۶۷۴ برس گذر چکے ہیں اور ایک کے بعد ایک چوتھی نسل نے پرانی پیڑھی کی جگہ لے لی ہے ان نئی نسلوں کو آج یہ بتانے کی ضرورت ہے ہماری پوری جدوجہد آزادی کی طرح ’’ہندوستان چھوڑو تحریک‘‘ کی کامیابی بھی کسی ایک فرقہ یا گروہ کی قربانیوں کا ثمرہ نہیں بلکہ اس ہندو مسلم اتحاد کا نتیجہ ہے جو انگریز سامراج کیلئے چیلنج بن گیا، ہندوؤں نے جہاں کھانے پینے کی چھوت چھات کو فراموش کرکے مسلمانوں کے ساتھ کھانا پینا شروع کردیا وہیں مسلمانوں

مزید پڑھئے

عورتوں کی عریانیت اور ننگا پن سے نامردی بڑھتی ہے

اخبار والوں سے پوچھئے کہ ہالی ووڈ اور امریکن واسپینش فلموں کی ہیروئن مادر زاد ننگی تصویرں پیش کرکے وہ عوام کو سمجھا دے رہا ہے ان اخباروں کو تو شریف آدمی گھر میں لڑکیوں اور لڑکوں کے سامنے کھول بھی نہیں سکتا ہوسکتا ہے اخبار کے نوجوان لڑکے لڑکیوں کی تربیت کے لئے ایسا کرتے ہوں یہ عوام اور خاص کر کم ذہن کی کم عمر نسل کے لئے ایک خطرناک پیغام ہے جس کا نتیجہ خو د کش گھر سے بھاگنا عشق لڑانا اور جنسی حادثوں کی شکل میں پیش آرہا ہے اور پیش آئے گا۔ اور اس کے مناسب میں تیزی آرہی ہے۔ٹی

مزید پڑھئے

دادری سے گجرات تک بدلا کیا ہے؟

مظفرنگر کے گاؤں کڈلی میں دادری جیسا حادثہ ہونے کے قریب تھا لیکن افراد خانہ نے بھاگ کر جان بچائی، گھر کا سامان توڑ دیا گیا، پورا گاؤں دہشت میں مبتلا رہا، قانون کے رکھ والے تماشا ثابت ہوئے۔ سلسلہ آگے بڑھ رہا ہے، مدھیہ پردیش میں مسلم خواتین کی پٹائی کی گئی حالانکہ گوشت بکرے کا تھا، اگر گائے کا بھی ہوتا تو ان لوگوں کو سزا دینے کا حق کس قانون اور کس ضابطہ کے تحت حاصل ہوا؟ عجیب حال کہ انہیں کو گرفتار بھی کیا گیا اور تحقیق کہ بعد ضمانت ملی، یہ واقعات عیاں کرتے ہیں کہ ملک کس

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 315 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا