English   /   Kannada   /   Nawayathi

بالآخر بی جے پی ’ہار ‘گئی

تاکہ ریلیوں میں خاطر خواہ اضافہ کیاجاسکے اور میڈیا کوریج میں بھیڑ دکھائی جاسکے جس سے بہار کے عوام میں یہ عندیہ جائے کہ ان کی مقبولیت بہت ہے۔ لیکن بہار عوام کے فیصلے نے ثابت کردیا کہ ابھی ان میں سیکولرازم زندہ ہے۔ انہیں محبت کرنے والے لیڈروں کی ضرورت ہے نفرت کی بیج بونے والے کیلئے یہاں کوئی جگہ نہیں ہے۔ نتیش کمار کیلئے ترقی کے ایجنڈے کے ساتھ ساتھ ایک بہت ہی اہم مسئلہ درپیش ہے جس پر اگر بروقت نکیل نہیں کسی گئی تو بہار عوام بھی اس کی لپیٹ میں آجائیں گے، ملک میں مرکزی

مزید پڑھئے

بہارالیکشن:فرقہ پرستی کی شکست

دلچسپ بات یہ رہی کہ جیسے ہی آٹھ بجے کاؤنٹنگ شروع ہوئی اورابتدائی مرحلہ میں این ڈی اے کوواضح اکثریت مل رہی تھی جس کے بعد’’جے شری رام اورہرہرمودی‘‘کے نعرے لگنے لگے ،بی جے پی دفترکے سامنے مٹھائی اورپٹاخے کی دکانیں کھلنے لگیں،مانجھی نے تووزیراعلیٰ کیلئے اپنی دعویداری بھی پیش کردی۔اس وقت ٹی وی چینلوں اوربی جے پی لیڈروں کے دماغ اورزبان کاجواب نہیں تھا۔چراغ پاسوان سے لے کرشہنوازحسین تک بس حکومت بنانے ہی جارہے تھے لیکن جیسے ہی پانسہ پلٹا،ترجمانوں کی بولتی

مزید پڑھئے

اکیسویں صدی میں بھی دلت ،مظالم کا شکار کیوں؟

اس سے قبل ایک گاؤں سے دلت خواتین کو بے لباس کرنے کی خبریں بھی آئی تھیں۔ان تمام واقعات نے پوری ہندوستانی قوم کو شرمندہ کیا ہے مگر نریندر مودی سرکار کے وزیر وی کے سنگھ ایسا بیان دے رہے ہیں جو مزید شرمندہ کرنے والا ہے۔ اس کی ہرجانب سے مذمت کی جارہی ہے۔ اس بیچ بہوجن سماج پارٹی کی صدر اور دلت لیڈر مایاوتی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مرکزی وزیروی کے سنگھ اور ہریانہ کے وزیر اعلیٰ کو برخواست کیا جائے۔ایسے ہی مطالبے دوسرے طبقوں کی طرف سے بھی آئے ہیں۔ظاہر ہے کہ بی جے پی کے راج

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 355 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا