English   /   Kannada   /   Nawayathi

مسلمان سائیں کے ہندو پجاری

کچھ لوگ احتجاج و مظاہرے کر رہے ہیں تو بعض نے اسے آستھا کو چوٹ پہنچانے کا معاملہ قرار دے کر شنکر آچاریہ کے خلاف کورٹ میں مقدمہ بھی درج کردیا ہے۔ راجدھانی دلی کے گیتا کالونی میں واقع سائیں مندر کے بھکت را م ویر سنگھ کو ناراضگی ہے کہ سائیں بابا کو مسلمان قرار دے کر ان کی عقیدت کو ٹھیس پہنچانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ وہ برسوں سے سائیں بابا کے بھکت رہے ہیں تو میڈیا میں کام کرنے والے راجیش کمار بھی کہتے ہیں کہ شنکر آچاریہ کو یہ نہیں کہنا چاہئے کہ ہندو سائیں بابا کی پرستش نہ کریں۔

مزید پڑھئے

شرعی عدالت کی نہیں کھاپ کی فکر کیجئے

مسلم پرسنل لاء بورڈ بننے سے پہلے برسہابرس سے امارت شرعیہ بہار و اڑیسہ کے اہتمام میں یہ خدمت کی جارہی تھی۔ یہ دونوں ریاستیں انتہائی غریب ہونے کی وجہ سے ایسے معاملات کا شکار رہتی تھیں کہ چھوٹے چھوٹے معاملات کے لئے بھی انہیں اتنا خرچ کرنا پڑتا تھا کہ جس کا معاملہ ہو وہ تباہ ہوجاتا تھا۔ ان ریاستوں میں زیادہ تر معاملے ایسی شادیوں کے ہوتے تھے کہ کسی لڑکے نے شادی کی پھر سال دو سال کے بعد وہ یہ کہہ کر کہیں چلا گیا کہ ممبئی جارہا ہے وہاں سے کماکر لائے گا یا تمہیں بھی بلالے گا اور

مزید پڑھئے

دارالقضا پرسپریم کورٹ کا مناسب فیصلہ

عدالت نے ایک اہم فیصلہ یہ بھی دیا ہے کہ تیسری پارٹی کسی مسئلہ پر فتویٰ نہیں لے سکتی صرف متاثر افراد ہی اپنے مسائل پر فتوے لے سکتے ہیں۔ اب تک فتوؤں کو بدنام کرنے کے لئے بے تکے اور بے ہودہ سوالات پوچھ کر فتویٰ لیا جاتا تھا اور بعد میں ذرائع ابلاغ کے ذریعہ ان کا مذاق اڑایا جاتا تھا سپریم کورٹ نے اس روش پر پابندی لگادی ہے۔ اب دارالافتاء کو چاہئے کہ وہ صرف متاثر افراد کے سوالوں کا فتویٰ دے اور پوچھنے والے کی نیت اور فطرت کو ضرور مد نظر رکھے۔ جسٹس سی کے۔ پرساد کی قیادت والی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 401 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا