English   /   Kannada   /   Nawayathi

غزہ پر اسرائیلی درندگی

اس نے لکھا ’’میں اسرائیل اور غزہ کی تین جنگوں میں بچ گئی۔ مگر مجھے لگتا ہے اب بہت ہو گیا، میں کھانا بھی نہیں کھا پا رہی ہوں،گھر کے دروازے کے پاس اسرائیلی ہوائی حملے میں ایک کار جل کر راکھ ہو گئی ہے، میرے والد نے مجھے 9 سال کے ایک بچے کے دماغ کا ٹکڑا دکھایا، جو اسرائیلی حملے میں شہید ہوگیا تھا۔حملہ میرے گھر کے پاس ہوا اور میں خود کو رونے سے نہیں روک پارہی ہوں۔ ہوسکتا ہے کہ آج میری زندگی کا اختتام ہوجائے۔ میری ایک چھ سال کی بہن ہے ، جب اسرائیلی میزائیل داغتے ہیں تو وہ زور

مزید پڑھئے

لیکن میری آنکھوں میں تجھے ڈر نہ ملے گا

مصر اسرائیل کا باجگذار بنا ہوا ہے اور عرب ممالک میں اسے نئے حامی میسر آگئے ہیں۔ ماضی کی جنگ کل ۶ دنوں کے اندر ختم ہوگئی تھی جبکہ یہ مزاحمت تیسرے ہفتے میں داخل ہو گئی ، مجاہدین اسلام ہنوز صبر و استقامت کے ساتھ محاذ پر ڈٹے ہو ئے ہیں۔ عالمی دباؤمیں آکر سازش کے تحت پیش کردہ مصالحت کو مسترد کررہے ہیں۔کسی بھی جنگ کی غرض و غایت عام طور پر محض قتل و غارتگری نہیں ہوتی بلکہ جبرو استبداد کا بازر گرم کرکیپوشیدہ حقیقی مقاصدکے حصول کی سعی کی جاتی ہے۔ اسرائیل کی موجودہ بربریت کے

مزید پڑھئے

فلسطین پر شب ستم ۔۔۔اے تہی ساغر! ہماری آج ناداری بھی دیکھ

میں جب فیس بک اور دوسری ویب سا ئٹس پر معصوم فلسطینی بچوں کے کٹے پھٹے بم زدہ جسم دیکھتا ہوں تو دل سے دعا نکلتی ہے کی آہ کاش زمین شق ہوجائے اور ہم اُس میں مد فون ہوجائیں۔جب آہ و بکا کرتی فلسطینی ماں جس کے ہاتھ میں اسکے چار سالہ لخت جگر کالاشہ ہے کی تصویر میری بے مروّت آنکھوں کے سامنے سے گزرتی ہے تو نہ جانے کیوں مجھے اپنی بے شرمی پر شرم محسوس ہونے لگتی ہے۔ جب ایک والدکا اپنے بچے کا آخری بوسہ لینے کا منظر دیکھتا ہوں تو نہ جانے کیوں میری بے حس طبیعت میں اُبال آجاتا ہے۔ واللہ یہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 400 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا