English   /   Kannada   /   Nawayathi

مریضوں کو لوٹنے والے ڈاکٹر

آپ جب کسی ماہراور نامی گرامی ڈاکٹر کے پاس جائیں گے تو سب سے پہلے وہ آپ کی آمدنی کے تعلق سے پوچھے گا تاکہ آپ سے رقم اینٹھنے میں آسانی ہو ۔پھر آپ سے موٹی رقم لے کر آپ کو میڈیکل چیک اپ کی تجویز دے گا اور کہے گا کہ آپ فلاں سینٹر سے چیک اپ کروانا تاکہ آپ جو چیک اپ کروائیں اسمیں ڈاکتر کا کمیشن بن سکے پھر ڈاکٹر آپ کو دوبارہ بلائے گا اور بڑی رقم لے کر آپ کی دوا تجویز کریں گے اور کہیں گے کہ فلاں میڈیکل سے دوا لینا ہے یعنی وہ وہاں بھیجیں گے جہاں سے ان کو کمیشن ملتا ہو ۔یہ بات یاد رہے کہ

مزید پڑھئے

شکریہ سپریم کورٹ کے جج صاحبان کا

لیکن سب دیکھ رہے ہیں کہ ہر صوبہ میں ہی نہیں مرکزی حکومت میں بھی اس کا دخل ہندی سے زیادہ ہے۔ اس کی وجہ صرف یہ ہے کہ آج بھی اچھی انگریزی کے بغیر کوئی بڑا افسر نہیں بن سکتا۔ رہی اردو تو اس کا کوئی کتنا بھی قابل اور ممتاز ہو وہ صرف ہندی اور اردو کے بل پر نہ آئی اے ایس بن سکتا ہے نہ پی سی ایس، نہ ایم بی بی ایس اور نہ انجینئر۔مسز سونیا گاندھی کی قیادت والی حکومت میں تو حالت یہ تھی کہ وزیر مالیات، وزیر دفاع، وزیر پٹرولیم تقریباً آدھے وزیر وہ تھے جو ہندی میں بول نہیں پاتے تھے خود

مزید پڑھئے

اردو اخبارات اور حفظان صحت

جبکہ اردو صحافیوں اور اردو داں طبقے کے لئے بھی ایمونائزیشن اتنا ہی بڑا مسئلہ ہے جنتا کہ دوسروں کے لئے اس مسئلہ کی شدت کا احساس دلانے کے لئے ہی یونیسف نے اردو خبارات کو اس مہم کا حصہ بنانے کا ارادہ کیا ہے ۔پہلی مرتبہ شکھر( رضا کار تنظیم) کے توسط سے 6نومبر 2013میں یونیسف نے اردو اخباروں کے نمائندوں کے درمیان اس مسئلہ کو رکھا اردو شعبوں اور اخبارات سے جڑے حضرات نے مسئلہ کی گہرائی کو سمجھا اس موقع پر یہ طے پایا کہ اردو اخبارات کے دوسرے ذمہ داروں کو بھی اس مہم کا حصہ بنایا جائے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 396 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا