English   /   Kannada   /   Nawayathi

اندراگاندھی، ہندوستانی سیاست کی شہابِ ثاقب تھیں

لیکن مذکورہ خوبیوں کے باوجود وہ ایک ایسی سیاست داں تھیں جنہیں برطانیہ میں جمہوریت کے جنم داتا کرامویل سے تشبیہ دی جاسکتی ہے کہ لوگ کرامویل کا احترام کرتے تھے، اس کی صلاحیتوں کے معترف تھے، لیکن اس سے خوف بھی کھاتے۔اندراگاندھی بھی ان سیاست دانوں میں سے تھیں جن کے رویہ اور اقدام کے بارے میں یقین سے کچھ نہیں کہا جاسکتا، اندرا گاندھی کی اپنی پارٹی کانگریس کا ایک گروپ ان کا مخالف تھا لیکن ان کی سیاسی مہارت اور قیادت کی صلاحیت ایسی تھی کہ کسی کو ان کے آگے دم مارنے کی ہمت

مزید پڑھئے

پھر مسلم یونیورسٹی موضوع بحث

تھے برلا کے پٹھو ٹاٹا کے ٹٹو ہائے ہائے اور شو بوائے کے نعروں سے اس وقت تک اسٹیشن گونجتا رہا جب تک ٹرین کھڑی رہی۔ یہ وہ مولانا آزاؔ د تھے جن کے علم، جن کے تدبر، جن کی فراصت کا نہ کوئی اس وقت ہمسر تھا اور نہ اس کے بعد ہوا۔ اسی یونیورسٹی کے لڑکوں نے شیخ الاسلام مولانا حسین احمد مدنیؒ کی پگڑی اُچھالی اور انہوں نے ہی جگہ جگہ امیر شریعت اور جمعیۃ علماء کے جلسوں پر پتھراؤ کیا۔ اس کے باوجود اُن ہی بزرگوں کی قربانی تھی کہ انہوں نے مسلم یونیورسٹی کو بچا لیا اور جو گندگی تھی وہ سب

مزید پڑھئے

کامن سول کوڈ کے ڈنڈے سے سبھی کو ہانکا نہیں جاسکتا

یہ درست ہے کہ یکساں سول کوڈ نافذ کرنے کا مطالبہ اور مشورہ دستورِ ہند کی دفعہ ۴۴ کو بنیاد بناکر کیا جاتاہے اور اس کے تحت حکومت کو یہ کوشش کرنے کا حق ملا ہوا ہے کہ وہ ہندوستان کے تمام علاقوں کے شہریوں کیلئے ایک قانون بنائے لیکن یہ کام دستور کے رہنما اصولوں کے تحت آتا ہے۔ اور جہاں رہنماء اصو ل اور بنیادی حقوق میں ٹکراؤ ہو وہاں بنیادی حقوق کو ہی اولیت حاصل رہے گی جیسا سپریم کورٹ اپنے ایک فیصلہ ’’ مزواملس بنام یونین آف انڈیا‘‘ اے آئی آر ۱۹۸۰ء میں واضح کرچکا ہے کہ’’ بنیادی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 390 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا