English   /   Kannada   /   Nawayathi

مولانا آزاد کی معنویت دورِ حاضر میں

تعجب کی بات یہ ہے کہ۲۶ برس قبل اس وقت کے وزیراعظم راجیوگاندھی کی سربراہی میں ’’آزاد صدی‘‘ منانے کے لئے جو قومی کمیٹی تشکیل دی گئی تھی اس نے بھی غلطی کے سدھار پر توجہ نہ دی لہذا مولانا کی سالگرہ اب بھی ۱۱؍نومبر کو منائی جارہی ہے اور اس دن ملک کے بعض حصوں میں تقاریب منعقد کرکے ان کی شخصیت وخدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جاتا ہے۔مولانا آزاد کی شخصیت کے کئی پہلو ہیں جن میں سب سے اہم ان کا مسلمان اور ایک زبردست عالمِ دین ہونا ہے، وہ خود اس بات پر فخر کیا کرتے تھے بحیثیت مسلمان

مزید پڑھئے

وسعت نظر دیکھیے ہم جنس پرستوں کی

بلکہ اس لئے پڑھتے ہیں کہ جن اصول و ضوابط پر ان حضرات نے تحقیق کی ہے انہیں اپنے ایمان کے ترازو میں تولیں اور کھرے کو کھوٹے سے الگ کر لیں. پھر دنیا کے سامنے حق پیش کریں. سائینسی علوم کے دلایل سے اخلاقی اصولوں کو منضبط نہ کریں جو ایک احمقانہ فعل ثابت ہوا ہے - اس بات سے کسی کافر کو ہی انکار ہوگا کہ جدید علوم نے انسان کے جسمانی امراض کی تحقیق اور اسکے علاج و معالجہ میں خاطر خواہ کام کیا ہے ، گر چہ ابھی نا مکمل ہے، اور اس بات سے بھی کو ئی کافر ہی انکار کرے گا کہ جسمانی امراض کا حل

مزید پڑھئے

میر تقی میرؔ اور عشق

میر تقی اور محمد رضی کے علاوہ ایک لڑکی تھی ۔ میرؔ گیارہ برس ہی کے تھے کہ ان کے والد اللہ کو پیارے ہوگئے ۔ محمد علی متقی نے اپنے بیٹے میر تقی سے کہا تھا کہ بیٹے عشق اختیار کرکہ دنیا کے اس کارخانہ میں اس کا تصرف ہے اگر عشق نہ ہوتو نظم کل کی صورت نہیں پیدا ہوسکتیعشق کے بغیر زندگی وبال ہے دل باختہ عشق ہونا کمال کی علامت ہے سوز و ساز دونوں عشق سے ہیں عالم میں جو کچھ ہے وہ عشق ہی کا ظہور ہے ۔اس نصیحت کا اثر تھا کہ میرؔ نے زندگی اور اس کی حقیقت عشق اور معاشرے کی سچائیوں کو دیکھا ،

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 391 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا