English   /   Kannada   /   Nawayathi

فیروز،ایک بدقسمت گاندھی جسے اس کی اولاد نے بھی یاد نہیں رکھا

آزادی کے بعد اس خاندان کے افراد نے ڈائرکٹ یا اِن ڈائرکٹ جس قدر اس ملک پر حکومت کی ،کسی دوسرے خاندان نے نہیں کی۔باجود اس کے ان کی اولاد نے انھیں بھلا دیا ،یا پھر دانستہ طور پر انھیں یاد کرنا نہیں چاہتی۔آخر کیا سبب ہے کہ راجیو اور اندرا گاندھی کی سالگرہ پراخبارات کو آٹھ آٹھ کروڑ کے ا شتہارات دینے والی حکومت نے فیروز گاندھی کو بالکل ہی نظر انداز کردیا۔ حالانکہ ابھی حال تک حکومت کی اصل مالکن فیروزگاندھی کی بہو سونیا گاندھی ہی تھیں،اور ان کے پوتے راہل گاندھی کی حکومت میں

مزید پڑھئے

فرقہ وارانہ فسادات سے بچنے کے لئے مذہبی جلوسوں پر پابندی کی ضرورت

اسی لئے آج سے ۲۸ برس پہلے بعض حلقوں کی طرف سے یہ تجویز آئی تھی کہ ہندوستان جیسے مختلف فرقوں اور مذہبوں کے ماننے والے ملک میں جہاں الگ الگ رسم ورواج اپنائے جاتے ہیں مذہبی قسم کے جلوسوں پر پابندی عائد کردی جائے ورنہ آزادی کے بعد سے آج تک ان جلوسوں سے جتنا انسانی خون بہہ چکا ہے، آگے بھی بہتا رہے گا اور کبھی یہ عقدہ نہیں کھلے گا کہ آخر وہ کونسے عناصر ہیں جو ان جلوسوں پر پتھر پھینک اپنی تباہی کو دعوت دیتے ہیں۔عام تجربہ ہے کہ بیشتر مذہبی جلوسوں میں ایک غیر منظم بھیڑ اکٹھا

مزید پڑھئے

عالم اسلام راؤنڈ اَپ

تو پھر اللہ رب العزت نے نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و سلم اور صحابہ کرام کو جہاد فی سبیل اللہ کا حکم دیا اور پھر شہنشاہ کون و مکاں ﷺ اور آپ کے پیارے پیارے عظیم المرتبت صحابہ نے جس شجاعت اور بہادری کا مظاہرہ کیا تاریخ ان واقعات کو اپنی سیاہی سے روشناس کرانے سے عاجز دکھائی دیتی ہے۔چند سو صحابہ کرامؓ ہزاروں دشمنانِ اسلام پر بھاری ہوجاتے تھے ، یہ مدد اور عظمت و مرتبہ مالک حقیقی اللہ تعالیٰ پر توکل ، تقویٰ اور بھروسے کا نتیجہ تھی۔ اللہ کی راہ میں بہادری و

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 389 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا