English   /   Kannada   /   Nawayathi

ماہ صفر اور کچھ حقائق

البتہ نہ کوئی خصوصی فضیلت وارد ہوئی ہے اور نہ کوئی مخصوص عملی اہمیت کی تاکید ہے ۔دینِ اسلام نے ہمیشہ توحیدِ خالص کی تعلیم دی ہے ،جاہلی معاشرے کے رسم و رواج ،توہم پرست سماج کی فرسودہ روایات اور یہود و نصاریٰ کی مذہبی تحریفات کی وجہ سے جو غلط فہمیاں اور بے بنیاد باتیں ،بے تُکے اعمال،اوربے وجہ توّہمات کی بناء پر اس مہینے کی بابت نحوست اور بد شگونی منسوب ہوگئی، اسلام کی آمد کے بعد قرآن نے دوٹوک الفاظ میں ان ساری چیزوں کی ممانعت کردی ۔ماہ و سال ،صبح وشام اور دن و رات کے

مزید پڑھئے

کیا ہم بابری مسجد کی صرف برسی ہی مناتے رہیں گے؟

بلکہ ہر سیاسی پارٹی نے بابری مسجد کے ملبے پر کھڑے ہوکر اپنی سیاسی روٹیاں ہی سینکی ہیں جبکہ عدلیہ کو اسے انتہائی اہم مسئلہ سمجھ کر اس کی مسلسل سماعت کرکے جلد از جلد فیصلہ سنا دینا تھا مگر اس معاملے میں شائد عدلیہ بھی کسی خاص اشارے کی محتاج معلوم ہوتی ہے؟ملک کے موجودہ حالات میں جبکہ فسطائی طاقتوں کے حوصلے بلند ہیں زمینی سطح سے لیکر منصب اقتدار تک پر ان کا ہی تسلط ہے ان حالات میں یہ تصور کرنا بھی فضول ہے کہ فیصلہ مسلمانوں کے حق میں آئیگا اور بابری مسجد دوبارہ تعمیر

مزید پڑھئے

۶؍دسمبر! بابری مسجد کی شہادت اور ممبئی کے مسلم کش فسادات کا المناک دن

بابری مسجد کی شہادت کو 22 برس بیت چکے ہیں۔ ممبئی کے مسلم کش فسادات بھی 22 سال پرانے ہوچکے ہیں اور ممبئی کے سلسلہ واربم دھماکے بھی۔ بابری مسجد نہ تعمیرہوئی ہے اورشایدنہ تعمیر ہوگی ‘ممبئی کے مسلم کش فسادات کے قصوروار نہ سلاخوں کے پیچھے ڈالے گئے ہیں اورشاید نہ ہی ڈالے جائیں گے ۔۔۔ ہاں ممبئی کے سلسلہ واربم دھماکوں کے ’ملزمین ‘ ایک طویل مقدمے کے بعد’مجرمین ‘ قراردے کرسزائیں پاچکے ہیں۔ عمرقیدسے لے کر پھانسی تک کی سزائیں۔ مطلب یہ کہ وہ انتہا پسندی ‘یا ’دہشت گردی ‘جو

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 388 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا