English   /   Kannada   /   Nawayathi

دہشت گردوں کے خاتمہ کیلئے تمام ممالک کو متحد ہونے کی ضرورت

اس المناک سانحہ نے ہرذی شعورسوچ وفکر رکھنے والے انسان کے ضمیر کو جھنجوڑ کر رکھ دیا ہے اور آج پوری دنیا اور تمام انسانی برادری امن مخالف اور انسانیت دشمن عسکریت پسندوں کی اس شرمناک حرکت کے سبب مغموم ورنجیدہ ہے۔حالیہ برسوں میں اتنابڑا دہشت گردانہ حملہ دیکھا نہیں گیا۔پہلے بھی ایسی دہشت گردی کی وارداتیں ہوئی ہیں،لیکن جس طرح بغیر کسی خوف کے اس بار معصوم اور بے گناہ بچوں کو نشانہ بنایاجوہرذی شعورکیلئے لمحہ فکریہ ہے۔کچھ سال پہلے روس میں ضرور ایسے دہشت گردانہ واقعہ رونما

مزید پڑھئے

آج نہیں تو کل سہی

یہ تحریکیں ، بیسویں صدی کی ابتدا میں ظہور پذیر ہونے والی ’’اشتراکیت ‘‘سے اسلیے مختلف ہیں کہ ان کے نیو کلیئس میں اللہ ایشور OMNIPOTENT ALMIGHTY GODکی جگہ مادہ MATTERاستھاپت تھا اور آدمی کو مہابلی قرار دے دیا گیا تھا جبکہ آج ایسا نہیں ہے ۔ پوری دنیا میں ’’فطرت ‘‘کی طرف واپسی کا عمل جاری ہے ۔ اور سیکولر ازم کا ڈھنڈورا پیٹنے والی قوم (ا لیہود ) بھی سیکیولر نہیں ’’ریگولر ‘‘ ہے ۔ اور بہ خیال خود اپنے پیغمبروں (حضرات موسیٰ، داؤد، سلیمان علیہم ا لسلام )کے فرمودات اور اپنی دینی کتابوں

مزید پڑھئے

ابھی انصاف بہت دور ہے

ان دونوں معاملات نے مسلمانوں کے اس موقف کو ثابت کر دیا کہ مسلمانوں کو دہشت گردی کے جھوٹے مقدموں میں پھنسائے جانے کے الزامات درست ہیں اور اس سازش میں سیاسی حکمراں ، انٹلی جنس ایجنسیاں اور پولیس سب برابر کے شریک ہیں ۔ جب تک جھوٹی اطلاعات فراہم کرنے والے انٹلی جنس افسران کے خلاف کارروائی نہ ہوگی اور جب تک جھوٹے مقدمے قائم کرنے ، غیر قانونی طریقے سے گرفتار کرنے اور جھوٹی بر آمدگی دکھانے ، ثبوتوں اور شہادتوں کو ضایع کرنے اور حکومت اور عدالتوں کو گمراہ کرنے والے پولس والوں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 387 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا