English   /   Kannada   /   Nawayathi

نریندرمودی کے خلاف اڈوانی کی تلوار میان سے باہر

سب جانتے ہیں کہ وہ ملک کا وزیر اعظم بننے کے خواہشمند رہے ہیں مگر انھیں لنگڑی مار کر مودی آگےنکل گئے۔ یہ بات اڈوانی کو ہضم نہیں ہوئی کہ جس شخص کو انھوں نے سیاست میں آگے بڑھایا اور اس کی سرپرستی کی وہی ان سے آگے نکل جائے۔اس وقت پارٹی کے اندر باہر یہ چرچا گرم ہے کہ اڈوانی اب مودی کا کچھ بگاڑ نہیں سکتے لہٰذا بیانات کے ذریعے ان کے لئے مشکلیں پیدا کر رہے ہیں۔اڈوانی کا بیان، مودی پر نشانہایمرجنسی کی برسی سے قبل بی جے پی کے بانی رکن اور سابق نائب وزیر اعظم لعل کرشن اڈوانی نے

مزید پڑھئے

گرانی سے زیادہ حرص وہوس کی مارسے عوام پریشان

ہندوستان میں گذشتہ چھ دہائیوں کے دوران جس رفتار سے گرانی میں اضافہ ہوا اسی تیزی سے ذرائع آمدنی بھی بڑھے ہیں مثلاً تنخواہوں کی موجودہ شرح کو دیکھتے ہوئے آج کے اخراجات کا تناسب ماضی کے مقابلہ میں بہت زیادہ درہم برہم نہیں ہوا ہے تقریباً یہی حال دوسرے شعبوں کا ہے جہاں آمدنی پہلے کے مقابلہ میں ۱۰ سے ۵۰ گنا تک بڑھ گئی ہے جبکہ گرانی میں بھی تقریباً اسی قدر اضافہ ہوا ہے۔یہی وہ پس منظر ہے جس میں سوچنا پڑتا ہے کہ پھر آخر اتنی بے چینی اور بے اطمینانی کا سبب کیا ہے جو موجودہ گرانی

مزید پڑھئے

نریندر مودی کے لئے خطرہ ،للت مودی

وزیر خارجہ سشما سوراج پر للت مودی کی مدد کا الزام ہے ۔ وہ للت مودی جو کہ آئی پی ایل میں بدعنوانیوں کے ذریعے کروڑوں روپئے جمع کرنے کا ملزم ہے ۔الزام ہے کہ للت مودی کی بیو ی کو بیرون ملک جانے میں سشما نے مدد کی تھی۔ حالانکہ دوسری طرف بی جے پی کی طرف سے یہ بھی کہا جارہا ہے کہ انسانیت کی بنیاد پر سشما نے مودی کی بیو ی کی مدد کی تھی۔ کیونکہ وہ کینسر کی مریضہ تھی اور اسے علاج کے لئے باہر جانا تھا۔ واضح ہوکہ للت مودی بیرون ملک اپنی بیوی کو لے کر گئے اس کے بعد ،اب تک عدالت کا سامنا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 368 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا