English   /   Kannada   /   Nawayathi

آج بھی انقلاب برپا کرسکتی ہیں ،

معرفت حق:حضرت مخدوم، معرفت حق کو مومن کی زندگی کا بنیادی سبب سمجھتے ہیں۔ وہ اس پر زور دیتے ہیں اور اس کے لیے قرآن و حدیث سے دلیلیں پیش کرتے ہیں۔ لکھتے ہیں:’’معرفت مومن کی روح کا جوہر ہے، جس شخص کا خدا کی معرفت میں کوئی حصہ نہیں گویا حقیقتاً اس شخص کا وجود ہی نہیں ہے اور پیدا کرنے والے کی معرفت پیدا ہونے والوں کی معرفت سے ظاہر ہوتی ہے اور پیدا کرنے والے کی معرفت سے عارفوں کو بقا اور نجات حاصل ہوتی ہے۔ معرفت کا پہلا جز، یہ ہے کہ دنیا کی تمام مخلوقات کو مجبور، عاجز اور

مزید پڑھئے

محسن کے قدموں میں آنسوں کے چند قطرے

ملک کے مختلف موضوعات پر کافی دیر تک بات ہوتی رہی ،مسلم مسائل اور اس کے حل کے لئے وہ کافی فکرمند نظر آئے ، البتہ مجلس میں بیٹھے کسی صاحب نے کہا کہ یہ آپ کی پہلی عید ہے جوآپ اپنی ماں کے بغیر کرپائیں گے ایسا لگا کہ انکی پلکیں بھیگ رہی ہیں انہون نے حوصلے کو یکجا جمع کرتے ہوئے کہا کہ ہاں یہ عید ماں کے ساتھ نہیں ہوگی کسے معلوم تھا کہ عید مرحوم اپنی ماں کے ساتھ کریں گے کافی دیر کے ہمارے ذاتی حالات معلوم کرنے کے بعد مصافحہ کرتے ہوئے رخصت کی اجازت دی ۔ میراتعلق" قومی تنظیم "سے

مزید پڑھئے

کیا دونوں صرف کشمیر پر بات نہیں کرسکتے؟

کشمیر کے مسئلہ کے ہندوستان اور پاکستان تو فریق ہیں لیکن جو گذرتی ہے اسے کشمیری ہی جانتے ہیں۔ انگریزوں نے جب ملک چھوڑکر جانا چاہا تو بندر کا کردار ادا کیا۔ انہوں نے جب ہندوستان پر قبضہ کیا تھا تو خون کے دریا بہائے تھے اس وقت کے بادشاہ کے بیٹوں کے سر بادشاہ کو نذر میں پیش کئے تھے دہلی، میرٹھ، مراد آباد، الہ آباد وغیرہ وغیرہ میں ہزاروں ہندوستانی مسلمانوں اور کچھ ہندوؤں کو پھانسی دینے کے لئے پیڑوں میں لٹکا دیا تھا۔ لیکن جب اپنا منھ کالا کرکے جانے لگے تو ہمیں شرم آتی ہے کہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 367 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا