English   /   Kannada   /   Nawayathi

مخلوط حکومت کی کرشمہ سازی

بعد ازاں دہلی سے بھی ایسے واضح اشارے ملے تھے کہ جن کی وجہ سے مفتی سعید مفادات اور ننگ مراعات کی تزویر کے شکار ہوگئے کیونکہ جب انسان اقدار کو پسِ پشت ڈال دے تو ضمیر فروشی میں عار اور حجاب بھی سوا ہوجاتا ہے۔ تاہم یہ امر مسلم ہے کہ پی ڈی پی کے پاس اتحاد کے علاوہ اور کوئی راہ نہ تھی۔ گویا بقول شخصے کافر نتوانی شد ناچار مسلماں شوحکومت جس کی بھی ہو اور جیسی بھی ہو یہ سوال اہمیت کا حامل ہے کہ جو کچھ اتحاد اور اختلاط کے پسِ پردہ انجام پا رہا ہے وہ کس حد تک درست ہے؟ قرآنی پیغام

مزید پڑھئے

چھوٹا پریوار سکھی پریوار

اس بار من کی بات میں شری مودی نے جھاڑو کو موضوع نہیں بنایا ان کا پورا زور بابا رام دیو مارکہ یوگا پر رہا جس میں شری موہن بھاگوت کے سوریہ نمسکار کی بہت چوڑی گوٹ لگی ہوئی تھی۔ہمیں مسٹر غلام نبی آزاد کی طرح ان کی ہر بات پر اعتراض کرنے کا شوق نہیں ہے۔ انہوں نے اگر رکشا بندھن یا بیٹی کا ذکر کیا اور رمضان کا نہیں کیا تو کون سا گناہ کردیا؟ رمضان شریف کوئی تہوار نہیں ہے وہ عبادت کے ہر مہینے کے مقابلہ میں ایک ایسا مہینہ ہے جس میں اسلام کے ایک رکن روزہ کی عبادت کا اضافہ ہوجاتا ہے جس

مزید پڑھئے

کھانے پینے سے ہی رک جانے کانام روزہ نہیں

بعض لوگ بلکہ اکثر لوگ صرف کھانے پینے اور جائز خواہشات سے رک جانے کے عمل کو ہی روزہ سمجھتے ہیں اوروہ سارے کام کرنانہیں چھوڑتے جووہ دیگرایام میں کرتے تھے ایسے لوگ انتہائی غفلت میں ہیں ۔انہیں اپنے تصورِروزہ پرنظرثانی کرناچاہیے ۔ پورا دن بھوکا پیاسا رکھ کراور تمام جائز خواہشات سے روک کر اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کوکسی مشقت میں نہیں ڈالنا چاہتاوہ تو اپنے بندوں سے بے حد پیار کرتا ہے تو وہ بھلا کیوں انہیں مشقت میں ڈالنے لگا ۔اگرکھانے پینے سے روک دینابس یوں ہی ہوتا اس کے پس

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 369 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا