English   /   Kannada   /   Nawayathi

ہوشیار !!! ہار اور چین جھپٹنے والا گروہ بھٹکل میں سرگرم

share with us

بتایا جارہاہے کہ جھپٹے ہوئے ہار کا وزن چار پون تھا یعنی کے قریب ایک لاکھ روپئے لاگت کایہ ہار تھا جولٹیرے جھپٹ لے گئے۔ اس واردات نے جہاں عوام کو چوکنا کردیا ہے وہیں اُن عورتوں کو سبق لینا چاہئے جو بازار میں خریدو فروخت کے نام سے گھومتی رہتی ہیں وہ اپنا ضروری کام ختم کرکے فوری گھر لوٹ جائیں اور ساتھ ہی اپنے ہاتھ میں موبائل ،یا قیمتی اشیاء والی بیگ کو مضبوطی سے تھامیں رکھیں ،اس طرح رات میں شادی کے تقریب وغیرہ میں شرکت کرکے لوٹنے والی عورتیں بھی ہوشیار ہوجائیں کیوں کہ اب ہار اور چین جھپٹنے والے لٹیرے پوری طرح سرگرم ہوگئے ہیں اور وہ عورتوں کو نشانہ بنارہے ہیں ۔ بتایاجارہاہے کہ کچھ دن قبل اسی طرح بائیک میں سوار دو لٹیروں نے دن دہاڑے بھٹکل بس اڈے کے قریب ایک عورت پر ہاتھ ڈالا تھا، عوام نے اس کو غلط نظریہ سے دیکھا کہ وہ لوگ عور ت سے چھیڑخوانی کی کوشش تھی جب کہ حقیقت یہ ہے کہ وہ چین جھپٹنے کی کوشش تھی مگر ناکام ہوگئے۔ خواتین ہوشیارہوجائیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا