English   /   Kannada   /   Nawayathi

طلبا نے یونیورسٹی کو غنڈہ گردی کے سنٹر میں بدل دیا ہے: گری راج

share with us

:06جنوری 2020(فکروخبر/ذرائع)ایک طرف سیاسی و سماجی شخصیتیں جے این یو طلبا کی حمایت میں بیان دے رہے ہیں اور دوسری طرف مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے ایک انتہائی متنازعہ بیان دیا ہے جو طلبا کے ہی خلاف ہے۔ انھوں نے واقعہ کی تو مذمت کی ہی ہے لیکن ساتھ ہی کہا ہے کہ ’’لیفٹ وِنگ طلبا جے این یو کو بدنام کر رہے ہیں، انھوں نے یونیورسٹی کو غنڈہ گردی کے سنٹر میں بدل دیا ہے۔‘‘ گری راج سنگھ نے اس طرح کے واقعات کے لیے سیاسی لیڈروں کو بھی ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔

 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا