:اور ہر طرح کے
لائف گارڈ نے کوششوں کے بعد بارہ سالہ لڑکے ڈوبنے سے ... بھٹکل میں انتخابی جلسہ سے ویرپا موئیلی کا خطاب ، ... اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایک بار پھر اپنا م ... اماراتی محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیش گوئی ... منگلورو ہوائی اڈے کے ویٹنگ ہال میں اب سکون کے ساتھ ... اسرائیلی حکومت عالمی فوج داری کی طرف سے متوقع پاب ... انتخابات سے عین قبل ہی گرفتاری کیوں؟ سپریم کورٹ ن ... نتیش کمارکی مسلمانوں کو دھمکی : اگر ہمیں ووٹ نہ دی ...

قاہرہ:26؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)مصر کے شورش زدہ جزیرہ نما سیناء میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران میں جھڑپوں اور سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 3فوجی اور 30مشتبہ انتہا پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔جمعرات کو ترجمان مصری افواج کی جانب سے جاری کردہ بیان میں ان ہلاکتوں کی تصدیق کی گئی،بیان کے مطابق مصری سکیورٹی فورسز شمالی سیناء4 اور ملک کے دوسرے علاقوں میں 9 فروری سے سیناء 2018 کے نام سے جنگجوؤں اور انتہا پسندوں کیخلاف بڑی کارروائی کررہی ہیں۔اس میں اب تک کم سے کم 200انتہا پسند جنگجو اور 33 سرکاری فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔انتہا پسندوں کے مہلوکین میں شمالی سیناء میں داعش کا ایک مرکزی کمانڈر ناصر ابو زاقل بھی شامل ہے۔واضح رہے کہ جولائی 2013ء میں مصر کے پہلے منتخب صدر محمد مرسی کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے داعش سے وابستہ گروپ نے اس علاقے میں سرکاری سکیورٹی فورسز پر بیسیوں تباہ کن بم حملے کیے ہیں۔شمالی سیناء میں داعش کے علاوہ متعدد اور جنگجو گروپ بھی مصری سکیورٹی فورسز کیخلاف برسرپیکار ہیں اور ان جنگجو گروپوں کے حملوں میں متعدد فوجی اور پولیس اہلکار ہلاک ہوچکے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |